پاکستان دو شناختی کارڈ رکھنے پر صوبائی وزیر نااہل وزیر برائے جیل خانہ جات چوہدری عبدالوحید آرائیں کا کہنا ہے کہ دوسرا شناختی کارڈ انہوں نے کبھی استعمال نہیں کیا۔ شائع 07 فروری 2015 10:38am
پاکستان گجرانوالہ: پی بی 97 کے نتائج کالعدم، دوبارہ پولنگ کا حکم مسلم لیگ (ق) کے امیدوار ناصر علی چیمہ نے مذکورہ حلقے کے انتخابی نتائج کو عدالت میں چیلنج کر رکھا تھا۔
پاکستان جھنگ کے حلقہ این اے 89 سے احمد لدھیانوی کامیاب الیکشن ٹریبونل فیصل آباد نے اس حلقے سے کامیاب امیدوار شیخ محمد اکرم کو نااہل قرار دے دیا۔
پاکستان پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 136 کے انتخابات کالعدم الیکشن ٹربیونل نے ایڈوکیٹ احمد خان کی درخواست پر فیصلہ دیتے ہوئے ای سی پی کو دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان خیبر ایجنسی: این اے 46 کے انتخابی نتائج کالعدم الیکشن ٹریبونل پشاور نے اس حلقے سے کامیاب ہونے والے امیدوارکو نااہل قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کروانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان سندھ: ووٹوں کی تصدیق ہائی کورٹ میں چیلنج وزیر اعلٰی سندھ نے خیر پور کے دو حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
پاکستان ووٹوں کی تصدیق میں رکاوٹ۔ پی ٹی آئی کا عوامی احتجاج کا ارادہ عمران خان نے کہا کہ وہ تمام ہم خیال جماعتوں سے بات کریں گے کہ وہ حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر تحریک شروع کریں۔