پاکستان آصف زرداری،فریال تالپور نے ایف آئی اے سے الیکشن تک مہلت مانگ لی دونوں رہنماؤں نے وکلا کے ذریعے جواب جمع کرادیا، 25 جولائی کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سامنے پیش ہونے کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 13 جولائ 2018 01:16pm
نقطہ نظر الیکشن 2018: پشاور کے اعداد وشمار کیا بیان کر رہے ہیں؟ صوبائی دارالحکومت میں قومی اسمبلی کے 5 حلقے ہیں، کسی بھی جماعت کو کامیابی کیلئے بہت سے عوامل کو مدنظر رکھنا ہوگا۔
پاکستان انتخابی عمل کی تشریح: کب، کیا اور کیسے؟ ملک بھر میں عام انتخابات میں 2 ہفتے باقی رہ رہے گئے ہیں اور ہر طرف سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے۔
پاکستان ’ انتخابات شفاف نہیں ہوں گے‘ طالبان سچے پختون ہیں تو چھپ کر اور پیچھے سے وار نہ کریں، کھل کر سامنے آئیں اور مقابلہ کریں، اسفند یار ولی خان
پاکستان ’چیف جسٹس، الیکشن کمیشن لیگی کارکنان کےخلاف بلاجواز کارروائی کا نوٹس لیں‘ قانون نافذ کرنے والے ادارے کی جانب سے یہ کارروائیاں مسلم لیگ (ن) کو انتخابات سے روکنے کیلئے ہیں، لیگی رہنما سردار نسیم
نقطہ نظر ایک دشوار سفر مریم نواز کا منتظر ہے ٹرین کا آگے کا سفر جھٹکوں سے بھرپور ہے مگر نواز شریف اور ان کی بیٹی راستہ بدلنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔
پاکستان انتخابات 2018: الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی حکومتیں معطل کردیں ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرانے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان تمام ضروری اقدامات اٹھاسکتا ہے، نوٹیفکیشن
پاکستان پاکستان میں انتخابات کے دوران جعلی خبروں پر فیس بک کا بیان فیس بک نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور ایک عالمی خبر رساں ادارے کے ساتھ مل کر جعلی خبروں کی روک تھام کا منصوبہ تیارکرلیا
پاکستان پنجاب سے اے این پی کی پہلی اور واحد خاتون امیدوار قومی اسمبلی کے حلقے این اے-155 سے نوشین افشاں بلوچ جنرل نشست سے 15 مرد امیدواروں کے مد مقابل کھڑی ہوں گی۔
پاکستان لندن: شریف خاندان کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا مظاہرے میں شامل پاکستانی لڑکی کے مطابق انہوں نے ملک کی لوٹی ہوئی رقم سے گھر بنایا اور ہم بھوکے مر رہے ہیں۔
پاکستان ‘پیپلز پارٹی کو ووٹ نہیں دوگے تو لعنتی کہلاؤ گے’ پیپلز پارٹی کے پی اس 9 سے امیدوار سراج درانی نے انتخابی مہم کے جلسے کے دوران ووٹرز کو دھمکیاں دے دیں۔
پاکستان ’ پاک فوج کی کوئی سیاسی جماعت یا سیاسی وابستگی نہیں‘ بعض لوگ فوج کو عام نوعیت کے مسائل میں گھسیٹنا چاہتے ہیں، ہماری تمام توجہ اہم ملکی معاملات پر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان مریم نواز کے متبادل امیدواروں کو ’شیر‘ کا نشان الاٹ الیکشن کمیشن نے این اے 127 اور پی پی 173 سے مریم نواز کے متبادل امیدواروں کی درخواست منظور کرلی۔
پاکستان ’انتخابات کو ہائی جیک کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں‘ ایک مخصوص سیاسی جماعت کو فروغ دینے اور دیگر کو ریزہ ریزہ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، سینیٹرز کا دعویٰ
پاکستان ’عمران خان سمیت 6 سیاستدانوں کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ‘ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی زندگیوں کو بھی خطرات لاحق ہیں، نیکٹا ڈائریکٹر عبید فاروق
پاکستان پولیس و انتظامیہ 13 جولائی کو رخنہ نہ ڈالے، شہباز شریف نوازشریف بیماراہلیہ کوچھوڑ کووطن کی خاطرواپس آرہے ہیں،عوام 13 جولائی کو انکے استقبال کے لیے لاہور ائیرپورٹ پہنچیں،خطاب
پاکستان ‘ووٹ برائے فروخت’ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں ووٹ برائے فروخت کا بینر آویزاں کرنے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
Live Election 2018 ’دو بڑوں‘ کی تصاویر لگانے پر پی ٹی آئی امیدوار نااہل قرار الیکشن کمیشن نے گجرانوالہ پی پی 53 سے تحریک انصاف کے امیدوار ...
پاکستان پرومو کوڈز کے نام پر سیاستدانوں پر تنقید کریم کو مہنگی پڑگئی کریم نے نامور سیاستدانوں کے مشہور نعروں کا استعمال کرتے ہوئے اپنے نئے پرومو کوڈز تیار کیے۔
پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی منشور پیش، عوام سے نئے وعدے ہمیں اپنے ہی منشور پر عمل کرنے کے لیے بہت محنت کرنا پڑے گی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
Live Election 2018 ایم کیو ایم نے الیکشن مہم کیلئے کراچی کے درخت کاٹ ڈالے؟ سوشل میڈیا پر زیر گردش تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علی رضا عابدی کے مرکزی الیکشن آفس کے سامنے کئی درخت کاٹے گئے ہیں۔
پاکستان ’بی اے پی اقتدار میں آکر بلوچستان کے تمام مسائل حل کرے گی‘ بی اے پی کی حکومت صوبے کے عوام کے حقوق پر سمجھوتہ کیے بغیر بلوچستان کے وفاق سے تعلقات بہتر بنائے گی،جام کمال خان علیانی
پاکستان ’سی پیک سے گوادر کو سب سے زیادہ فائدہ پہچنا چاہیے‘ ضلع گوادر کے لوگوں کو سی پیک سے بہت امیدیں تھیں لیکن اب تک انہیں اس سے کچھ حاصل نہیں ہوسکا، اسلم بھوتانی
پاکستان بلاول بھٹو کو روکنے کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط اوچ شریف میں پولیس نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین کے قافلے کو جمال الدین بخاری کے مزار پر جانے نہیں دیا تھا۔
پاکستان انتخابی نتائج ’منتقل کرنے‘ کی ذمہ داری سیکیورٹی اہلکاروں کو سونپ دی گئی سیکیورٹی اہلکار پولنگ اسٹیشن میں کسی بے ضابطگی کی صورت میں پریزائیڈنگ افسرکو مطلع کیے بغیر کوئی کارروائی نہیں کریں گے۔
پاکستان انتخابات کے بعد میرا ایک ہی کام ہوگا گھر گھر پانی پہنچاؤں، شہبازشریف سیاسی لوٹے اربوں کا فنڈ کھا گئے اور عوام کا حق مارا، چولستان کی بنجر زمین کو سرسبز بنا دیں گے، صدر مسلم لیگ ن
پاکستان خدا کی قسم میں اقتدار اپنے لیے نہیں، عوام کے لیے چاہتا ہوں، بلاول س ملک کا سب سے بڑا مسئلہ غربت ہے اور ہم نے سندھ میں غربت کے خاتمے کا منصوبہ دیا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان نواز شریف کے ساتھ ناانصافی نے عوام کو جگادیا، مریم نواز اب لوگوں کو سڑکوں پر نکلنے کی کال دینے کی ضرورت نہیں، عمران اور ان کے ’ماسٹرز‘ کے ہاتھوں سے گیم نکل چکی۔
پاکستان بنوں:ایم ایم اے کے امیدوار کے قافلے میں دھماکا، 7 افراد زخمی دھماکے کے وقت ایم ایم اے کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ 89 کے امیدوار شیرین مالک انتخابی مہم میں مصروف تھے، پولیس
ویڈیوز انتخابی مہم کے دوران جاوید میانداد نے علی زیدی کو پان کھلا دیا عام انتخابات 2018 کی انتخابی مہم میں کراچی کی سیاست میں پان کی اہمیت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین