نقطہ نظر فضائی میزبان کی آپ بیتی: لندن کا پل گر رہا ہے اے خانم دل پذیر ملکہ برطانیہ سے ملاقات نہ ہوسکی حالانکہ میں ان کے گھر تک گیا۔ بجائے 'آشیانہ الزبتھ' کے انہوں نے گھر کا نام بکنگھم پیلس رکھا ہوا ہے اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 05:59pm
نقطہ نظر فضائی میزبان کی آپ بیتی: مسافروں کی روٹی اور عملے کی ذمہ داریاں جب نوکری لگی تو حیران رہ گیا کہ یہ لوگ بھی انسان ہوتےہیں ورنہ باقیوں کی طرح میں بھی فضائی عملےکو کسی اور سیارے کی مخلوق سمجھتا تھا
نقطہ نظر فضائی میزبان کی آپ بیتی: نیویارک کی سیکیورٹی اور ملتانی حلوہ فضائی عملے کے لیے امریکا کے ویزے کی کیٹیگری الگ ہے۔ سفارت خانے میں جس چالاک شخص نے میرا انٹرویو لیا وہ سی آئی اے کا ایجنٹ سا لگا۔
نقطہ نظر فضائی میزبان کی آپ بیتی: ایفل ٹاور کی تلاش اور فرانسیسی لہجے جس کسی سے ہم ایفل ٹاور کا پوچھتے وہ نفی میں سر ہلا کر راستہ بدل لیتا حالانکہ ہماری شکلیں مانگنے والوں جیسی بھی نہیں تھیں۔
نقطہ نظر ایک فضائی میزبان کی آپ بیتی: فضائی عملے کی گھنٹہ زندگی بارسلونا کی پرواز کیسے آگئی؟ وہ بھی 75 گھنٹے کی۔ اس رات مجھے معلوم ہوا کہ کوئی دیکھ نہ رہا ہو تو انسان کتنا اچھا ناچ سکتا ہے
نقطہ نظر ایک فضائی میزبان کی آپ بیتی: میری پہلی بین الاقوامی اُڑان اور اوسلو کی سیر رات دیر خاتون کی کال آئی اور کہا کہ 'خاور اوسلو جانا ہے'۔ میں نیند میں تھا تو پوچھ بیٹھا کہ کسےجانا ہے؟ کہنے لگیں 'تمہیں جانا ہے'
نقطہ نظر ایک فضائی میزبان کی آپ بیتی: دیسی مسافر اور گوری ایئر ہوسٹس ایک تو خواتین میزبان اور وہ بھی ترک۔ اس زمانے میں ترکی ڈراموں کا سیاپا نہیں مچا تھا ورنہ مسافروں میں کئی ارطغرل بھی نکل آنے تھے۔
نقطہ نظر ایک فضائی میزبان کی آپ بیتی: فوکر کے ہچکولے اور شلپا شیٹی نوکری کا پہلا پورا سال اسی فوکری دشت کی 'سیاحی مع سیاہی' میں گزرا۔ نام اس جہاز کا فوکر فرینڈ شپ تھا مگر میری ہمیشہ سے دشمنی ہی رہی
نقطہ نظر ایک فضائی میزبان کی آپ بیتی: صبر کا پھل ’البیک چکن‘ ایک دم مجھے لگا کہ جہاز کی روشنی میں یکایک اضافہ ہوگیا ہے۔ پھر اچانک میری نظر سامنے سے آنے والے 'تازہ حجاجِ کرام' پر پڑی۔
نقطہ نظر ایک فضائی میزبان کی آپ بیتی: جہاز کے باتھ روم کی ڈھولکی لوگوں کے 'نخراجات' بھی ایسے ہوتے ہیں جن پر وہ خود تو کوئی خاص 'اخراجات' نہیں کرتے لیکن جہاز پر آکر ان کو سب یاد آجاتا ہے۔
نقطہ نظر ایک فضائی میزبان کی آپ بیتی: فضائی عملے کا ہر گھڑی بدلتا وقت اگر آپ کے جان پہچان والے لوگوں میں کوئی فضائی میزبان ہے تو یہ باتیں آپ ان سے ملنے جلنے کے معاملات میں ملحوظِ خاطر رکھیں۔
نقطہ نظر ایک فضائی میزبان کی آپ بیتی: عملہ اور مانچسٹر کا بھوت قد آدم آئینے میں ایک ہیولا سا بنتا محسوس ہوا اور کسی پرانی انگریز عورت کی شبیہہ نمودار ہوگئی جس کا منہ اور نظریں دوسری طرف تھیں
نقطہ نظر ایک فضائی میزبان کی آپ بیتی: یونانی کھنڈرات کی سیر مقررہ اسٹاپ سے دو اسٹاپ پہلے ہی اترگیا۔ یا خدا یہ کہاں آگیا ہوں؟ جہاں قدیم تہذیب کےآثار ہونے چاہیے تھےوہاں تو کوئی مال بنا ہوا تھا
نقطہ نظر ایک فضائی میزبان کی آپ بیتی: عملہ اور اضطراری ہلچل لوگ پوچھتے ہیں کہ 'خاور بھائی آپ کو ڈر نہیں لگتا؟' ایک مرتبہ ڈر لگا تھا۔ ایسا ڈر کہ کلمہ تک پڑھ لیا اور سب کو معاف بھی کردیا تھا۔
نقطہ نظر ایک فضائی میزبان کی آپ بیتی: دیسی مسافروں کی خواہشات زیادہ تر مسافر سمجھتے ہیں کہ جہاز کے پچھلے حصے میں اشرف کریانہ اسٹور، بھینسوں کا بھانہ، پھلوں کے باغات اور کیفے موجود ہوتا ہے۔
نقطہ نظر ایک فضائی میزبان کی آپ بیتی: پہلی پرواز کی روداد انٹرویو میں پوچھا گیا تھا کہ کیا آپ سوشل ہیں؟ لیکن یار سیکڑوں افراد سے ملنے کی بات تو نہیں ہوئی تھی۔ وہ بھی درجہ ہائے اقسام کے۔
نقطہ نظر ایک فضائی میزبان کی آپ بیتی: ہوائی نوکری کا آغاز نوکری کے بعد پتا چلا بلکہ لگ پتا گیا کہ یہ ایک عجیب قسم کی نوکری ہے۔ نہ دن کا پتا نہ رات کا۔ نہ کوئی کھانے کا وقت نہ سونے جاگنے کا
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین