نقطہ نظر ‘کسی سال پانی کی بوند کو ترسیں تو کسی سال اسی پانی سے پناہ مانگیں’ کون ہے جو 2022ء میں ایسا علاقہ چاہتا ہے جہاں صرف غریبوں اور جاہلوں کی فصل اُگے۔ کون چاہتا ہوگا کہ ہر 7، 8 سال بعد یہاں سیلاب یونہی تباہی مچاتے رہیں؟ شائع 29 اگست 2022 05:46pm
لائف اسٹائل حنا الطاف کی سیلاب متاثرہ خواتین کے لیے سینیٹری پیڈز عطیہ کرنے کی اپیل اداکارہ نے مداحوں سے اپیل کی کہ اگر ان کے گھر میں پانی کی ایک خالی بوتل بھی اضافی ہے تو اسے بھی عطیہ کردیں۔
پاکستان حالیہ سیلاب نے سوات کے گاؤں میں 12 سال قبل ہوئی تباہی کے زخم تازہ کردیے 25 اگست کا سیلاب دراب شاہگرام کے لیے دوسری قدرتی آفت ہے، 2010 کے سیلاب نے بھی گاؤں میں گھر، فصلیں و باغات اجاڑ دیے تھے۔
لائف اسٹائل موسیقار و ڈپٹی کمشنر مہدی ملوف کی سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل موسیقار و گلوکار نے ٹوئٹر پر ان ادویات کی فہرست بھی شیئر کی جن کی انہیں سخت ضرورت ہے۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں مزید سیلاب کا خطرہ، ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 1136 ہوگئی دریائے سندھ میں ایک مرتبہ پھر اونچے درجے کا سیلاب ہے، کمراٹ میں پھنسے مزید 35 سیاحوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکال لیا گیا۔
پاکستان سیلاب زدگان کیلئے مختلف ممالک کی جانب سے امدادی سامان کی آمد جاری یو اے ای سے پہلی پرواز 3 ہزار ٹن سے زائد امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچی جبکہ مزید 15 طیارے آئندہ چند روز میں پہنچیں گے۔
پاکستان سیلاب سے متاثرہ سندھ میں شمالی علاقوں سے پانی کے مزید ریلے پہنچنے کا خدشہ اگلے چند دنوں میں پانی کے ریلے سندھ تک پہنچ جائیں گے جس سے سیلاب سے متاثرہ لاکھوں افراد کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔
پاکستان سیلاب متاثرین کی تعداد سوا 3 کروڑ سے زائد ہونے کا خدشہ ہلاکت خیز سیلاب سے ایک ہزار 33 افراد اپنی جانیں گنوا چکے جبکہ ایک ہزار 5 سو سے زیادہ لوگ زخمی ہیں، وزیر موسمیاتی تبدیلی
پاکستان سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے بازو پر سیاہ پٹی پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف 20 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول میچ کے ٹکٹوں کی آمدنی عطیہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستان وزیراعظم کا بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، بحالی کیلئے 10 ارب روپے گرانٹ کا اعلان زندگی میں ایسا سیلاب نہیں دیکھا جس نے چاروں اطراف تباہی مچادی، دیہات کے دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے، شہباز شریف
پاکستان پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے کینیڈا کا 20 ہزار ڈالر امداد کا اعلان میری طرح ملک بھر کے عوام پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے متاثر ہونے والے ہر فرد کے بارے میں فکرمند ہیں، کینیڈین وزیر اعظم
پاکستان سیلاب سے خیبرپختونخوا کے علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع، امدادی کارروائیاں جاری کنڈیا کوہستان کے باقی علاقوں سے مکمل طور پر منقطع ہے اور وہاں موبائل فون کے سگنل بھی نہیں ہیں، چیئرمین تحصیل کنڈیا
پاکستان سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پھلوں، سبزیوں کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ حکومت واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت سے پیاز اور ٹماٹر جیسی ضروری سبزیاں درآمد کرنے کے آپشن پر غور کر رہی ہے، عہدیدار
پاکستان وزیراعظم کے دورۂ سکھر کے دوران سیکڑوں افراد کے خلاف 'دہشت گردی' کا مقدمہ درج ریلیف کیمپ کے باہر کچھ شرپسندوں نے مرکزی سڑک بلاک کرکے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو اہلکاروں کے خلاف اکسایا، پولیس ترجمان
پاکستان ہلال احمر قطر کا سیلاب متاثرین کے لیے ایک لاکھ ڈالر مختص کرنے کا اعلان کیو آر سی ایس ہنگامی امداد میں سندھ کے سیلاب سے متاثرہ 200خاندانوں کے لیے خیمے، حفظان صحت کی کٹس، 1000 کمبل فراہم کرے گا۔
پاکستان نہ صرف سیلاب بلکہ جنگوں کے دوران بھی جلسے کیے جائیں گے، عمران خان حقیقی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں جو نہ صرف شدید گرمی، سیلاب بلکہ جنگوں کے دوران بھی جاری رہے گی، سابق وزیراعظم
پاکستان سندھ : بارشوں اور سیلاب سے 16 لاکھ 70 ہزار افراد بے گھر ہوئے، پی ڈی ایم اے بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں مجموعی طور پر 49 لاکھ لوگ متاثر اور 339 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، رپورٹ
پاکستان ایک جماعت کی سیاست سے پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے، وزیراعظم میں نے اپنی زندگی میں ایسی سیاست نہیں دیکھی کہ آپ پاکستان کے مفادات کو قربان کر کے ذاتی مفاد کو ترجیح دیں، شہباز شریف
لائف اسٹائل معروف شخصیات کی سیلاب متاثرین کیلئے دل کھول کر عطیات دینے کی اپیل پاکستان بھر میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے اس وقت ملک کے چاروں صوبے متاثر ہیں اور لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔
پاکستان سندھ میں سیلاب سے تباہ کن صورتحال، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کراچی پہنچ گئے عسکری حکام کی جانب سے آرمی چیف کو سندھ اور بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے جاری سرگرمیوں سے آگاہ کیا گیا۔
پاکستان دریائے کابل میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، نوشہرہ کے عوام سے انخلا کی اپیل تقریباً 300 بچوں سمیت ایک ہزار افراد بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔
پاکستان ماں کی 8 بچوں میں 2 روٹیاں تقسیم کرنے کی ویڈیو دیکھ کر لوگ اشکبار ویڈیو میں لاڑکانہ کی ماں کو بھوک سے بلکتے بچوں میں روٹی تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
پاکستان سیلاب سے متاثرہ کسانوں کی مدد کیلئے اسٹیٹ بینک کا زرعی قرضوں کیلئے 18 کھرب روپے کا ہدف قلت کے پیش نظر گندم کے قرض میں 40 فیصد فی ایکڑ اضافہ کیا گیا، ملک کے 20لاکھ ٹن گندم کی درآمد پر 17 ارب ڈالر خرچ کرنے کا امکان ہے۔
ویڈیوز بلوچستان سیلاب میں پھنسے افراد کی حکومت سے مدد کی اپیل 100 سے زائد مرد، خواتین اور بچے سیلابی پانی میں گزشتہ 3 دنوں سے پھنسے ہوئے ہیں۔
پاکستان سیلاب زدہ علاقوں تک امداد پہنچانے میں فلاحی تنظیموں کو مشکلات درپیش تباہ شدہ انفرا اسٹرکچر کی وجہ سے امدادی سامان کے ٹرکوں کو متاثرہ قصبوں اور دیہاتوں تک پہنچانے میں مشکلات کا سامنا ہے، رپورٹ
پاکستان امریکی نژاد پاکستانیوں کا پارٹی سیاست سے بالاتر ہو کر سیلاب کی متاثرین کی مدد پر زور ہمیں سیاست کو ایک جانب رکھ کر پاکستانی بن کر کام کرنا چاہیے اور دیکھنا چاہیے کہ وہاں کس چیز کی ضرورت ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
ویڈیوز نوشہرہ میں سیلاب مسجد میں داخل نوشہرہ کلاں کے علاقے میں پشتے بہہ جانے کی وجہ سے سیلاب آبادی میں داخل ہورہا ہے۔
نقطہ نظر سوات میں سیلاب کی وجہ سے تباہی کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟ کہتے ہیں کہ ہر 100 سال بعد دریائے سوات اپنے حدود متعین کرنے بپھرتا ضرورہے اور جس نے بھی اس کی زمین گھیر رکھی ہو، ان کے ساتھ انصاف کرکے ہی اترتا ہے۔
ویڈیوز 'قرآن پر ہاتھ رکھ کے ووٹ دینے کا وعدہ کرو گے تو راشن ملے گا' اللہ اور عذاب اور پھر ہم الیکشن سے پہلے قرآن نہیں اٹھا سکتے، سیلاب سے متاثرہ شخص کا انکشاف
پاکستان سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زیرو بیلنس پر کال کی سہولت وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے کی جانب سے تمام موبائل ٹیلی کام کمپنیوں کو آج سےاس سہولت کا بندوبست کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے، رپورٹ
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین