دنیا ہیٹی میں زلزلے سے 11 افراد ہلاک ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 135 افراد زخمی بھی ہوئے۔ شائع 07 اکتوبر 2018 08:05pm