سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کو امریکی پابندیوں کے باعث نئی مشکلات کا سامنا امریکی پابندیوں کے نتیجے میں اب ہواوے کو اپنے اسمارٹ فونز کی تیاری کے لیے پراسیسر چپس بنانے میں مسائل کا سامنا ہے۔ شائع 08 اگست 2020 09:57pm
سائنس و ٹیکنالوجی کووڈ 19 کے نتیجے میں ہواوے نے ناممکن کو ممکن کردکھایا امریکی پابندیوں سے مشکلات کی شکار کمپنی نے اپریل سے جون تک کی سہ ماہی کے دوران دنیا کی نمبرون کمپنی کا اعزاز اپنے نام کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی پابندیوں کے باوجود ہواوے کی آمدنی میں اضافہ ہواوے کی ڈیوائسز کی فروخت میں رواں سال کی ششماہی کے دوران کے دوران اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی برطانیہ کا 5 جی نیٹ ورکس سے ہواوے کو نکالنے پر غور رواں سال جنوری میں ہواوے کو برطانیہ میں 5 جی نیٹ ورک کی تشکیل کے لیے کردار دینے کی منظوری چند شرائط کے ساتھ دی گئی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کے 2 کم قیمت 5 جی اسمارٹ فونز پیش امریکی پابندیوں کے نتیجے میں دونوں فونز میں گوگل ایپس اور سروسز موجود نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکا نے ہواوے سے متعلق اپنا موقف نرم کرلیا امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے چینی کمپنی کو امریکی کمپنیوں کے ساتھ کچھ تعاون کی اجازت دینے کا اعلان کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے پہلی بار دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی بننے میں کامیاب چینی کمپنی نے اپریل 2020 میں پہلی بار سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سرفہرست موبائل فون کمپنی کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے اپنا پہلا 108 میگا پکسل کیمرے والا فون متعارف کرانے کیلئے تیار ہواوے کا نیا فلیگ شپ میٹ 40 اس کمپنی کا پہلا فون ہوگا جس میں 108 میگا پکسل کیمرا دیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کے 2 نئے اسمارٹ فونز پیش آنر پلے 4 سیریز کے فونز کے نام تو ملتے ہیں مگر دونوں ڈیوائسز ایک دوسرے بہت مختلف ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا اپنے آپریٹنگ سسٹم سے گوگل اور ایپل کو ٹکر دینے کا دعویٰ یہ دعویٰ اس وقت سامنے آیا ہے جب چینی کمپنی امریکی ٹیکنالوجی کے بغیر آگے بڑھنے کی کوششیں کررہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر ایکس 10 نوچ لیس ڈسپلے اور 5 جی سپورٹ سے لیس فون میں بیک پر 3 کیمرے دیئے گئے ہیں جن میں مین کیمرا 40 میگا پکسل سنسر کے ساتھ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے نووا 7 آئی اسمارٹ فون پاکستان میں دستیاب یہ فون 3 رنگوں میں دستیاب ہوگا اور ابھی اسے پری آرڈر میں خریدا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکا اور چین میں ہواوے کے باعث کشیدگی میں مزید اضافہ امریکا کی نئی پابندیوں پر چین کی جانب سے بھی سخت جواب دیئے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے پر امریکی پابندیوں کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع امریکی صدر نے اس ایگزیکٹو آرڈر کی مدت میں اضافہ کردیا ہے جس کے تحت ہواوے کو بلیک لسٹ کیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے نووا 7 سیریز کے 3 فونز متعارف ہواوے نووا 7، نووا 7 پرو اور نووا 7 ایس ای میں 5 جی سپورٹ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فون کی تشہیر کے لیے ڈی ایس ایل آر فوٹوز کے استعمال پر ہواوے کی معذرت چینی سوشل میڈیا سائٹ پر ایک ویڈیو میں ایسی تصاویر تھیں جن کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ وہ ہواوے فونز سے کھینچی گئیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر 30 سیریز کے 3 فونز متعارف آنر 30، آنر 30 پرو اور آنر 30 پرو پلس میں5 جی سپورٹ، پنچ ہول سیلفی کیمرا اور دیگر فیچرز دیئے گئے ہیں۔
کاروبار ہواوے نے اپنا کریڈٹ کارڈ بھی متعارف کرادیا ہواوے کارڈ کو کمپنی کے فلیگ شپ پی 40 سیریز کے فونز یورپ میں متعارف کرانے کے ایونٹ کے دوران پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کے فلیگ شپ پی 40 اور پی 40 پرو پیش ایک آن لائن ایونٹ کے دوران چینی کمپنی نے اس سیریز کے 3 فونز پی 40، پی 40 پرو اور پی 40 پرو پلس پیش کیے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 7 کیمروں والا فون متعارف یہ پہلا فون ہے جس میں 40 واٹ وائرلیس چارجنگ کا فیچر بھی دیا گیا ہے، جبکہ ریورس چارجنگ سپورٹ بھی موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے پی 40 سیریز کے تمام فونز کی تصویر قبل از وقت لیک ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز 26 مارچ کو متعارف کرائے جائیں گے جن میں پہلے سے بہتر کیمرا سسٹم اور پراسیسر دیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے پی 40 پرو دنیا کا پہلا 7 کیمروں والا فون پی 40 اور پی 40 پرو فونز میں میٹ 30 سیریز کی طرح گوگل ایپس اور سروسز موجود نہیں ہوں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے پر امریکی پابندیوں کا مکمل اطلاق 15 مئی تک ملتوی ہواوے کو دیئے گئے عارضی لائسنس کی مدت اب یکم اپریل کی بجائے 15 مئی کو ختم ہوگی، امریکی محکمہ تجارت
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کے لیے ہواوے کا نیا 'سرپرائز' گوگل جتنا مقبول سرچ انجن کوئی اور نہیں مگر ایسا لگتا ہے کہ ہواوے اب اس میدان میں بھی اترنے والی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے پی 40 لائٹ فون یورپ میں متعارف یہ فون اس کمپنی کے نووا 6 ایس ایس سے ملتا جلتا ہے جسے ملائیشیا میں نووا 7 آئی کا نام دیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کو پھر سے گوگل سروسز تک رسائی ملنے کا امکان ہواوے کے نئے فونز اس وقت گوگل سروسز سے محروم ہیں مگر ایسا لگتا ہے کہ بہت جلد صارفین کو ان تک رسائی مل سکے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کے گوگل سروسز سے محروم اولین اسمارٹ فونز متعارف ہواوے کی ذیلی کمپنی آنر کے ان نئے فونز میں گوگل پلے اسٹور کے متبادل ہواوے ایپ گیلری کو دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل پلے اسٹور کے مقابلے میں ہواوے ایپ گیلری کتنی کامیاب؟ ہواوے کو امریکی پابندیوں کے نتیجے میں گوگل ایپس اور پلے اسٹورسمیت دیگر سروسز سے محرومی کا سامنا ہوا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کا پہلے سے زیادہ بہتر فولڈ ایبل فون میٹ ایکس ایس فولڈ ہونے پر یہ فون 6.6 انچ اسکرین کا ہوتا ہے جبکہ مکمل کھلنے پر 8 انچ ڈسپلے کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے صارفین کو گوگل ایپس سائیڈ لوڈ نہ کرنے کا مشورہ ہواوے پر عائد امریکی پابندیوں کے نتیجے میں گوگل ایپس اور سروسز سے محرومی کے بارے میں امریکی کمپنی نے پہلی بار وضاحت کی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین