نقطہ نظر باقی صوبائی حکومتیں بھی کچھ کر لیں دوسرے شہروں کے ماس ٹرانزٹ دیکھ کر کراچی کے شہری یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ آخر انہیں کب بہتر سفری سہولیات میسر ہوں گی۔ اپ ڈیٹ 06 جون 2015 04:20pm
پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ، دنیا کے بدترین ہوائی اڈوں میں سرفہرست مسافروں نے اس ایئرپورٹ کی جارحانہ سیکورٹی چیکنگ، ہجوم اور گندگی کی وجہ سے اس کا موازنہ سینٹرل جیل سے کیا ۔
پاکستان اسلام آباد، مری اور مظفرآباد ٹرین منصوبے پر کام جاری منصوبے کے تحت ’کشمیر ریلوے‘ کے نام سے ایک کمپنی قائم کی گئی ہے، اور ابتدائی طور پر دو ارب روپے بھی جاری کردیے گئے ہیں۔
پاکستان پابندیوں کے باوجود کالعدم تنظیمیں کھالیں جمع کرنے میں کامیاب اسلام آباد، راولپنڈی میں ایسے کالعدم گروپس کے لیے لوگ کھالیں اکھٹا کرتے رہے، جنہیں دہشت گردی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔
پاکستان افغانیوں کو برطانیہ پہنچانے کے الزام پر پی آئی اے کا اہلکار معطل دس افغان باشندوں کے جعلی دستاویزات پر اسلام آباد سے لندن پہنچنے کی تحقیقات کے دائرہ کار میں توسیع کردی گئی۔
پاکستان عمران خان دھاندلی کے الزامات ثابت نہ کرسکے،وزیر اطلاعات پرویزرشید کاکہناہےکہ پارلیمنٹ اورپی ٹی وی پرحملہ پر پہلے جشن منایا گیا اور مقدمات کے اندراج پر اس سے لاتعلقی ظاہر کی گئی
پاکستان اسلام آباد دھرنے: آمدنی کا آسان ذریعہ دھرنے کے شرکاء کے مطابق مزدوروں اور بے روزگار نوجوانوں کے لیے دھرنے کی شرکت فائدہ مند ثابت ہورہی ہے۔
پاکستان کچرہ چننے والوں کی زندگی میں عارضی انقلاب شاکر جان کی خواہش ہے کہ مظاہرین ڈی چوک پر ہمیشہ موجود رہیں، جن کی وجہ سے اس کے لیے روزی کمانا آسان ہوگیا ہے۔
پاکستان دھرنوں کی کوریج کرنے والے میڈیا پرسنز تھکن کا شکار دھرنوں کے مقامات پر صفائی کی انتہائی ناقص صورتحال کی وجہ سے میڈیا کے نمائندوں سمیت سینکڑوں افراد بیمار ہورہے ہیں۔
پاکستان 'سپریم کورٹ نے حکم دیا تو طاقت کا استعمال کیا جائے گا' پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ دارالحکومت کے حکام کے ساتھ ٹرپل ون بریگیڈ کے اجلاس میں ہنگامی پلان کو حتمی صورت دی گئی۔
پاکستان عمران خان کا نواز شریف سے ایک ماہ کیلئے استعفی کا مطالبہ پی ٹی آئی کے دھرنے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ایک ماہ کے لیے بھی کرسی چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
پاکستان سڑکوں کی بندش، جڑواں شہروں کے عوام پریشان جڑواں شہروں کے منگل بازاروں میں یہ افواہ بھی پھیلی ہوئی تھی کہ شام پانچ بجے کرفیو نافذ کردیا جائے گا۔
پاکستان دھرنوں کی وجہ سے سینیٹری ورکروں کی ڈبل شفٹ دارالحکومت میں ٹھیکے دار نے ورکروں کو ہدایت کی ہے کہ جب تک دھرنے جاری ہیں، وہ صبح چھ بجے سے رات دس بجے تک کام کریں۔
پاکستان کمانڈوز کی آٹھ ٹیمیں عمران خان کی حفاظت کریں گی آر پی او راولپنڈی اختر لالیکا نے بتایا کہ ایلیٹ فورس کی ہر ٹیم آٹھ کمانڈوز پر مشتمل ہے، جو جہلم سے ان کے ساتھ رہیں گے۔
پاکستان سیکیورٹی اقدامات نے اسلام آباد کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی اسلام آباد میں متعین ایک پولیس اہلکار نے کہا مجھے ایسا لگتا ہے کہ جیسے میں سری نگر یا کابل میں ڈیوٹی دے رہا ہوں۔
پاکستان اسلام آباد کے شہری محاصرے میں دارالحکومت میں آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کی آمد کو روکنے کے لیے سڑکیں، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بند۔
پاکستان پی ٹی آئی کا 'آزادی' مارچ عدالت میں چیلنج اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ آزادی مارچ سے شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت متاثر ہوگی۔
پاکستان عقیدت مند 2009ء سے بری امامؒ کے عرس کے منتظر مزار پر دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کے بعد 2009ء سے سیکیورٹی خدشات کی بناء پر اب تک سالانہ عرس کی تقریبات معطل ہیں۔
پاکستان اسلام آباد میں فوج کی طلبی، سیاسی جماعتوں کی مخالفت خیبر پختونخوا میں قومی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ملک میں مارشل لاء کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی اسلام آباد فوج کے حوالے کرنے کی مخالفت فرحت اللہ بابر نے کہا ہےکہ حکومتی فیصلے سے سنگین نتائج آسکتے ہیں،اس سے اخذ کیا جائے گا کہ سول انتظامیہ ناکام ہو گئی
پاکستان انتخابی اصلاحات کے حوالے سے 33رکنی کمیٹی تشکیل پاکستان تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کے ارکان شامل ہیں، سینیٹ سے11 اور قومی اسمبلی سے 22 ارکان کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔
پاکستان 'تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت 500 افراد گرفتار' ان افراد کو مختلف کالعدم تنظیموں سے تعلق کے شبعے میں گرفتار کیا گیا اور ان کیخلاف پی پی اے کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان بینظیرایئرپورٹ پر 111 بریگیڈ اور پولیس کی مشترکہ نگرانی دارالحکومت کے اس ایئرپورٹ کی پروازوں کے راستے میں آنے والے علاقوں میں چوکیوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے جائیں گے۔
پاکستان ایکنک اجلاس، 440ارب کے 12 منصوبوں کی منظوری لاہور- کراچی موٹروے کے لیے زمین کی خریداری کی بھی منظوری دی گئی جس پر 51 ارب روپے لاگت آئے گی۔
پاکستان سلمان اقبال اور مبشر لقمان کے وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے اےآروائی نیوز پرعدلیہ مخالف پروگرام سےمتعلق کیس میں سی ای او اور پروگرام اینکر کے وارنٹ جاری کیے
پاکستان سیلاب کی پیشگی اطلاع، ہندوستان سے بات کی جائےگی چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا، کشمیر اور شمالی پنجاب میں بارشیں زیادہ ہوں گی
پاکستان لال مسجد کے قریب فائرنگ۔ دو اہلکار زخمی نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کی، جس سے ایلیٹ فورس کے اہلکار زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویشناک ہے۔
پاکستان 'ٹی ٹی پی کے بھتہ خوروں سے تحفظ فراہم کیا جائے' اسلام آباد کی ایک سیاسی شخصیت نے خصوصی سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
پاکستان ٹی ٹی پی کے اندر گروہ بندی۔ تاجروں کی مصیبت ٹی ٹی پی کے ایک گروہ کو بھتے کے طور پر بھاری رقم ادا کرنے کے بعد دارالحکومت کے تاجروں سے دوسراگروہ بھتہ طلب کررہا ہے۔
پاکستان بھتے اور تاوان کی وصولی میں ٹی ٹی پی کو مدرسوں کی مدد حاصل حکام کے مطابق بھتے و تاوان کی رقوم اور مغویوں کو دیگر مقامات پر منتقل کرنے سے قبل اسلام آباد کے مدرسوں میں رکھا جاتا ہے۔