پاکستان جموں و کشمیر پر بھارتی تسلط کو77 سال مکمل، پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال، صدر پاکستان، وزیر اعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی شائع 27 اکتوبر 2024 01:28pm
دنیا مقبوضہ کشمیر: انتخابات سے قبل میر واعظ سمیت اہم حریت رہنما نظربند مرحلہ وار انتخابات سے قبل وادی میں تناؤ کی صورتحال، 40 ہزار اضافی فوجی اہلکار تعینات کردیے گئے۔
پاکستان ایم کیو ایم کے وزراء کشمیر کابینہ سے برطرف وزیراعظم عبدالمجید نے 72گھنٹوں میں الطاف حسین کےبیان سےاعلان لاتعلقی کاالٹی میٹم دیاتھا جسے دونوں وزراء نےمسترد کردیاتھا
دنیا کشمیر: عید کے روز ہندوستان کے خلاف احتجاج حریت رہنماؤں کونظربند کر دیاگیا تھا، جس سے کوئی رہنماء عیدکی نماز ادا نہ کرسکا، مظاہروں میں پاکستانی پرچم بھی لہرائے گئے
پاکستان اسلام آباد، مری اور مظفرآباد ٹرین منصوبے پر کام جاری منصوبے کے تحت ’کشمیر ریلوے‘ کے نام سے ایک کمپنی قائم کی گئی ہے، اور ابتدائی طور پر دو ارب روپے بھی جاری کردیے گئے ہیں۔
دنیا کشمیری رہنماؤں کا اسکاٹ لینڈ طرز کے ریفرنڈم کا مطالبہ کشمیری رہنما سید عبدالرحمن گیلانی نے کہا ہے کہ ' آزادی منتخب کرنا بنیادی حق ہے جو کسی قوم سے چھینا نہیں جانا چاہیے '۔
دنیا کشمیر:بس کھائی میں گرنے سے 50 افراد کی ہلاکت کا خدشہ راجوڑی میں باراتیوں کی بس سیلابی پانی کے باعث کھائی میں گری، تیز بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
پاکستان آزاد کشمیر: ایک دیہاتی کو ہندوستانی فوجی پکڑ کر لے گئے مقامی باشندوں کے مطابق ہندوستانی فوجی چرواہوں اور گھاس کاٹنے والے دیہاتیوں کو اکثر ایل او سی پار کرکے اٹھا لے جاتے ہیں۔
دنیا کشمیرمیں اسرائیل کے خلاف احتجاج،فورسز کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے نوجوان نشانہ بنا۔
دنیا 'ہندوستان کے ساتھ تمام تنازعات کی جڑ کشمیر ہے' پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ اس مسئلہ کے حل اور امن و استحکام کے لیے ناقابلِ تنسیخ اقدامات کیے جائیں۔
پاکستان 'وزیراعظم ہندوستان کے ساتھ یکطرفہ جھکاؤ سے گریز کریں' حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ نواز شریف کشمیریوں کے جذبات کو اہمیت دیں۔
دنیا نریندر مودی کی کشمیر آمد پر مکمل ہڑتال ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر پہنچنے پر خالی سڑکوں اور بند بازاروں نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔
پاکستان کشمیر میں برفباری جنت نظیر وادی کشمیر ان دنوں سخت سردی کی لپیٹ میں ہے, سری نگر کے پہاڑوں نے ان دنوں برف کی چادر اوڑھی ہوئی ہے۔
پاکستان پاکستان کشمیری حریت پسندوں کی حمایت جاری رکھے گا: سرتاج عزیز کشمیری رہنما سیدعلی شاہ گیلانی کا کہنا ہے کہ سرتاج عزیز نے انہیں کشمیری حریت پسندوں کی حمایت کی یقین دہانی کرائی تھی۔
پاکستان ”پاکستان مودی کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے“ نریندرا مودی اگر ہندوستان کے اگلے وزیراعظم منتخب ہوتے ہیں تو ہم ان کے ساتھ بھی روابط کو آگے بڑھا ئیں گے: سرتاج عزیز
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین