پاکستان لاہور سے مارچ کی روانگی کے بعد طویل لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع آزادی اور انقلاب مارچ لاہور سے روانہ ہوجانے کے بعد حکومت نے سکون کا سانس لیا اور اپنے پرانے طریقہ کار پر لوٹ آئی۔ شائع 16 اگست 2014 09:52am
پاکستان کراچی میں ایک ہفتہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی کراچی الیکٹرک کے جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کے ای نے صارفین کے لیے عید پیکج کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان 'توانائی کا بحران حل نہ ہوا تو حکمرانی کا حق کھو دیں گے' توانائی کے لیے وزیراعظم کے خصوصی معاون مصدق ملک نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ سے جی ڈی پی کے تین فیصد کا سالانہ نقصان ہوتا ہے۔
پاکستان رمضان میں بجلی کی سبسڈی میں اضافہ سحر و افطار اور تراویح کی نمازوں کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے توقع ہے کہ اضافی 14 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے۔
پاکستان ملک بھر میں چھ گھنٹوں سے زیادہ کی لوڈ شیڈنگ بجلی کی کل پیداوار گیارہ ہزار دو سو میگاواٹ جبکہ طلب تیرہ ہزار تین سو میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ طلب پوری ہونے سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی ہے۔
پاکستان لوڈشیڈنگ میں کمی۔ وزیراعظم کی ہدایات پر عمدرآمد ممکن نہیں چار ہزار پانچ سو میگاواٹ کی پیدواری صلاحیت ناکارہ پڑی ہے، اور بجلی کی طلب حکام کے اندازوں سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔
پاکستان بجلی کا اصل شارٹ فال 7000میگا واٹ ہے، آفیشل ریکارڈ حکومت کا دعویٰ ہے کہ شارٹ فال 3,100 میگا واٹ ہے جبکہ این پی سی سی کے مطابق یہ دوگنا ہے۔
پاکستان چوروں کو بجلی نہیں دیں گے: عابد شیرعلی شہریوں کو سستی اور بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے لیے متعدد منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے، وفاقی وزیرپانی و بجلی
پاکستان لوڈشیڈنگ: اپوزیشن حکومت کو مشکل میں ڈال سکتی ہے پی پی پی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانا بلاجواز نہیں ہے۔
پاکستان لوڈشیڈنگ میں کمی کی جائے: وزیراعظم نواز شریف نے انتظامیہ سے کہا کہ ان عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے جو بجلی و گیس کی چوری میں ملؤث ہیں۔
پاکستان بجلی کی قلّت۔ بارہ سے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ڈیموں سے پانی کے اخراج میں کمی کے علاوہ ایندھن کی قلت کی وجہ سے دوہزار سات سو میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند ہیں۔
پاکستان کراچی: کے ای ایس سی صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لیے جولائی اور اگست میں بجلی کی قیمت میں کمی جبکہ ستمبر کے لیے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
نقطہ نظر بدستور مشکل میں پاکستانی شہریوں کی اکثریت بے یقینی کا شکار، وسائل کمیاب اور زندگی مشکل تر ہورہی ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین