دنیا منکی پاکس کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان یہ واضح ہے کہ اس وبا کو روکنے اور جان بچانے کے لیے ایک مربوط بین الاقوامی اقدامات ضروری ہیں، سربراہ عالمی ادارہ صحت شائع 15 اگست 2024 12:06am
پاکستان عالمی سطح پر منکی پاکس کے پھیلاؤ کے پیش نظرکل این سی او سی کا اجلاس طلب اجلاس میں ٹیسٹنگ کٹس کی دستیابی، ملک کے داخلی مقامات پر انتظامات اور آئسولیشن وارڈز اور بیڈز کی دستیابی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
پاکستان تین روز کے دوران پاکستان میں منکی پاکس کے 2 کیسز رپورٹ ملک میں مقامی سطح پر وائرس کی منتقلی کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، اب تک رپورٹ ہونے والے تمام کیسز مشرق وسطی کے ممالک سے آنے والے مسافروں کے ہیں۔
صحت ’منکی پاکس‘ کا مدافعتی کمزوری کے شکار افراد کو شدید متاثر کرنے کا انکشاف مدافعتی کمزوری سمیت دوسری بیماریوں میں مبتلا افراد کے منکی پاکس سے متاثر ہونے کے بعد مرنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، ماہرین
صحت چین اور بحرین میں پہلے ’منکی پاکس‘ کیس رپورٹ بیماری دنیا کے 98 ممالک تک پھیل چکی اور مجموعی کیسز کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
صحت ایران و انڈونیشیا میں ’منکی پاکس‘ کے پہلے کیس رپورٹ، عالمی سطح پر کمی 25 اگست تک ’منکی پاکس‘ دنیا کے 98 ممالک تک پھیل چکا تھا اور اس کی مجموعی کیسز کی تعداد 45 ہزار تک جا پہنچی تھی۔
صحت منکی پاکس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ ’منکی پاکس‘ کے نام کو توہین آمیز اور نسل پرستانہ قرار دیے جانے کے بعد عالمی ادارے نے اس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
صحت بھارت میں ’منکی پاکس‘ سے پہلی موت، دنیا بھر میں کیسز 22 ہزار سے متجاوز پڑوسی ملک بھارت میں یکم اگست کو ’منکی پاکس‘ سے پہلی موت ہوئی، اسی دن وہاں ایک نیا کیس بھی رپوٹ ہوا۔
صحت اسپین اور برازیل میں منکی پاکس سے پہلی اموات، کیسز 18 ہزار ہوگئے گزشتہ ہفتے پہلی بار بچوں اور خواتین میں بھی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی۔
صحت منکی پاکس کی خصوصی ویکسین تیار کرلی گئی امریکا اور کینیڈا کے بعد یورپین یونین نے بھی اموانیکس‘ نامی کے استعمال کی منظوری دے دی۔
صحت پہلی بار بچوں اور خواتین میں منکی پاکس کی تشخیص امریکا میں 2 بچوں سمیت 8 خواتین میں منکی پاکس کی تشخیص سے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
صحت دنیا بھر میں منکی پاکس کے مریضوں کی تعداد 14 ہزار ہوگئی، عالمی ادارہ صحت جولائی کے پہلے ہفتے تک متاثرہ افراد کی تعداد 6 ہزار تھی، گزشتہ 14 دن میں بیماری کے شکار افراد کی تعداد دگنی ہوگئی۔
صحت سعودیہ اور بھارت میں بھی منکی پاکس کے کیسز رپورٹ عالمی ادارہ صحت کے مطابق منکی پاکس دنیا 60 ممالک تک پھیل چکا اور اس کے کیسز کی تعداد 6 ہزار سے زائد ہوچکی۔
صحت منکی پاکس کی نئی لہر سے دو افراد ہلاک منکی پاکس کی نئی لہر مئی سے شروع ہوئی تھی اور اب تک اس سے افریقہ کے باہر تین اموات ہو چکی ہیں، رپورٹ
صحت ‘منکی پاکس’ 58 ممالک تک پھیل چکا، عالمی ادارہ صحت مئی کے آغاز میں یورپ سے شروع ہونے والی بیماری سے دنیا بھر میں 6 ہزار افراد متاثر ہو چکے، رپورٹ
صحت منکی پاکس سے صحت کی ہنگامی صورتحال کا خطرہ نہیں، عالمی ادارہ صحت فی الوقت عالمی سطح پر صحت کی ہنگامی صورتحال کا لیبل صرف کورونا وائرس کی وبا اور پولیو کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں پر لاگو ہے۔
صحت دنیا بھر میں منکی پاکس کے کیسز کی تعداد 1300 تک پہنچ گئی منکی پاکس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں اسپین، جرمنی، کینیڈا اور برطانیہ ہیں۔
صحت دنیا بھر میں منکی پاکس کیسز کی تعداد 700 تک جا پہنچی ’منکی پاکس‘ کے کیسز میں محض 6 دن میں پچھلے ایک ماہ کے مقابلے دگنا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ماہرین صحت
صحت ’منکی پاکس‘ کے ’وبا‘ میں تبدیل ہونے کے امکانات نہیں، عالمی ادارہ صحت ’منکی پاکس‘ میں حالیہ تیزی رواں ماہ مئی سے دیکھی گئی، جب پہلی بار برطانیہ میں کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔
پاکستان حکومت نے منکی پاکس سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا وزارت صحت اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، ملک میں اب تک منکی پاکس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، رپورٹ
پاکستان منکی پاکس کا ممکنہ خطرہ، حکومتِ پنجاب کا ایک ہزار کٹس، ویکسینز خریدنے کا فیصلہ ڈاکٹرز، ہیلتھ ورکرز، لیب ماہرین اور کمزور قوت مدافعت والے افراد کو ویکسین ترجیحی بنیادوں پر دی جائے گی، رپورٹ
صحت منکی پاکس پھیلنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی دنیا بھر میں رواں ماہ 7 مئی کے بعد تیزی سے منکی پاکس کے کیسز سامنے آئے ہیں، سب سے متاثرہ خطہ یورپ ہے۔
پاکستان منکی پاکس کی تشخیص کیلئے ٹیسٹنگ کٹس جلد پہنچ جائیں گی، وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے پاکستان میں اس بیماری کے پھیلاؤ کی رپورٹس کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں سنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔
دنیا متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ متحدہ عرب امارات کے ہمراہ یورپی ممالک سلووانیا اور زیچ ری پبلک میں بھی منکی پاکس کے کیس کی تصدیق کردی گئی، رپورٹ
صحت منکی پاکس کا مرض ’بے قابو‘ نہیں ہوا، عالمی ادارہ صحت منکی پاکس میں حالیہ اضافہ رواں ماہ 7 مئی کے بعد دیکھا گیا، جب انگلینڈ میں پہلا کیس رپورٹ ہوا تھا۔
پاکستان پاکستان میں تاحال منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، ادارہ صحت کی وضاحت ملک میں وائرس کے خطرے کے پیش نظر پہلے ہی حفاظتی اقدامات کیے جاچکے ہیں، صورت حال کی باریک بینی سے نگرانی کی جارہی ہے، این آئی ایچ
پاکستان وزارت صحت کی حکام کو 'منکی پاکس' کے خلاف الرٹ رہنے کی ہدایت تمام سرکاری و نجی ہسپتال منکی پاکس وائرس کی تشخیص کی صورت میں آئسولیشن اور علاج کے لیے تیاری یقینی بنائیں، قومی ادارہ صحت
صحت منکی پاکس میں تبدیلیوں کے شواہد نہیں ملے، عالمی ادارہ صحت گزشتہ ہفتے عالمی ادارہ صحت کےسائنسدان نے کہا تھا کہ منکی پاکس کے نئے کیسز میں کئی تبدیلیاں ہیں۔
دنیا دنیا بھر میں 'منکی پاکس' کے مزید کیسز سامنے آنے کا خدشہ مختلف ممالک میں منکی پاکس کے تقریباً 80 کیسز کی تصدیق ہو چکی جب کہ 11 ممالک میں مزید 50 کیسز کی تحقیقات جاری ہیں، عالمی ادارہ صحت
صحت مونکی پاکس ایک درجن ممالک تک پھیل گیا، 100 سے زائد کیسز رپورٹ چیچک سے ملتا جلتا مرض مونکی پاکس ماضی میں صرف وسطی افریقہ میں پایا جاتا تھا، اب دیگر خطوں میں بھی پھیل گیا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین