کھیل ڈیوڈ ولی اور ٹم ڈیوڈ نے مجھ سے ہمارے دین کے بارے میں سوالات کیے، رضوان گورے جب ہم سے ہمارے دین کے بارے میں پوچھتے ہیں تو ان کو سکون ملتا ہے، ہمیں اس پر شرمانا نہیں چاہیے، نائب کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم اپ ڈیٹ 02 مارچ 2022 08:05pm
کھیل پاکستان سپر لیگ کے منافع میں ریکارڈ 71 فیصد اضافہ ہر فرنچائز کو سب سے زیادہ 90کروڑ کی آمدن ہوئی اور یہ بھی ایک ریکارڈ ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل رضوان سال کی بہترین پی ایس ایل ٹیم کے کپتان مقرر ٹیم میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے چار، چار کھلاڑی شامل ہیں، کراچی کنگز کا کوئی کھلاڑی ٹیم میں جگہ نہ بنا سکا۔
لائف اسٹائل پی ایس ایل فائنل : محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی نے سب کے دل جیت لیے لاہور قلندرز نے پی ایس ایل ٹائٹل اپنے نام کیا مگر ٹیموں کے کپتانوں شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کے گلے ملنا لوگوں کو بھاگیا۔
نقطہ نظر 27 فروری: سرپرائز ڈے پر لاہور قلندرز کا سرپرائز لیکن 27 فروری کےدن میں ضرور کچھ ہے۔ یہ 'سرپرائز' کا دن ہے اور اس دن ہمیں ایک اور سرپرائز مل چکا ہے یعنی قلندرز چیمپئنز بن گئے ہیں!
کھیل دفاعی چیمپئئنز سلطانز کو شکست، قلندرز پی ایس ایل کے نئے چیمپیئن پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
نقطہ نظر لاہور نے فائنل کا 'ویزا' حاصل کر لیا! اسلام آباد کے 3 کھلاڑی بہت نازک وقت پر رن آؤٹ ہوئے۔ لاہور نے ان مواقع کا پورا پورا فائدہ اٹھایا اور شکست کے جبڑوں سے فتح کھینچ لی۔
کھیل قلندرز پی ایس ایل کے فائنل میں، دوسرے ایلیمنیٹر میں یونائیٹڈ کو شکست لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
کھیل جب نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کولن منرو نے اپنی بات کا اختتام 'انشا اللہ' پر کیا ایلکس ہیلز ٹیم میں واپس آچکے ہیں، لیکن ٹیم کو جتانے کے لیے تمام کھلاڑیوں کو کردار ادا کرنا ہوگا، کیوی بلے باز
کھیل پہلے ایلیمنیٹر میں یونائیٹڈ کامیاب، زلمی پی ایس ایل کےساتویں ایڈیشن سے باہر پاکستان سپر لیگ کے میچ میں پشاور زلمی نے 5 وکٹوں پر 169 رنز بنائے، اسلام یونائیٹڈ نے آخری اوور میں ہدف حاصل کر لیا۔
نقطہ نظر شایانِ شان ملتان فائنل میں دل لاہور کے ساتھ، شائقین لاہور کے ساتھ، ٹاس بھی لاہور کے ساتھ لیکن ملتان نے ثابت کر دیا کہ وہ دفاعی چیمپئن کہلوانے کے لائق ہے۔
کھیل قلندرز کو کوالیفائر میں شکست، دفاعی چیمپیئنز سلطانز لگاتار دوسرے سال فائنل میں پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی۔
نقطہ نظر پی ایس ایل 7: لاہور میں کھیلے جانے والے لیگ میچوں کے اعداد و شمار پہلے مرحلے میں ملتان سلطانز اپنے تمام 5 میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست تھی، اس کی یہ برتری دوسرے مرحلے میں بھی برقرار رہی۔
کھیل ملتان سلطانز کے اہم بلے باز ٹم ڈیوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا معمول کے مطابق ہونے والی پی سی آر ٹیسٹنگ میں ٹم ڈیوڈ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا، ملتان سلطانز ذرائع
نقطہ نظر بے جان میچ 'سُپر مقابلہ' بن گیا زندہ دل لاہوریوں کے جوش و خروش اور ولولے نے ایک بے جان مقابلے میں ایسی جان ڈالی کہ معاملہ سُپر اوور تک چلا گیا۔
کھیل قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست، سپراوور میں زلمی کامیاب پشاور زلمی نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے، لاہور قلندرز نے بھی 158 رنز بنائے تاہم زلمی سپر اوور میں کامیاب رہے۔
نقطہ نظر ’گلیڈی ایٹرز کو صرف جیت کی نہیں معجزے کی ضرورت تھی‘ پچھلے سیزن میں جب ایونٹ متحدہ عرب امارات منتقل ہوا تھا، تب ملتان سلطانز نے جو فارم حاصل کی تھی، وہ اب تک برقرار ہے۔
کھیل پلے آف کی ٹیموں کا فیصلہ، کنگز اور گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل7 سے باہر ملتان سلطانز کی ٹیم ایونٹ میں سرفہرست رہی اور 9 فتوحات کے ساتھ نیا ریکارڈ بھی بنا دیا۔
کھیل یونائیٹڈ کو شکست، سلطانز کی پی ایس ایل میں ریکارڈ نویں فتح اسلام آباد یونائیٹڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 105رنز بنائے، ملتان سلطانز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل کراچی کنگز کو نویں شکست، گلیڈی ایٹرز 23 رنز سے کامیاب پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے چار وکٹوں پر 166 رنز بنائے، کراچی کنگز 8 وکٹوں پر 143رنز بنا سکے۔
نقطہ نظر لاہور مقدر کا قلندر بن گیا! قلندروں کے پاس اب موقع ہے کہ وہ اپنے آخری میچ میں کامیابی حاصل کریں اور پوائنٹس ٹیبل پر دوسرا نمبر حاصل کرکے کوالیفائر میں پہنچیں۔
کھیل بٹلر کی طرح جارحانہ کھیلنا چاہتا ہوں، زلمی کے ابھرتے بلے باز حارث کامران اکمل بیٹنگ اور وکٹ کیپنگ کی بہت پریکٹس کراتے ہیں، کپتان کی طرف سے کھیلنے کی آزادی ہے، نوجوان بلے باز
کھیل پی ایس ایل: بروک کی شاندار سنچری، قلندرز کےہاتھوں یونائیٹڈ کو 66 رنز سے شکست قلندرز نے 6 وکٹوں پر 197 رنز بنائے اور جواب اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر 131 رنز بناسکی۔
کھیل فاکنر کو معاہدے کے تحت تمام ادائیگیاں کی گئیں، پی سی بی کی وضاحت فاکنر نے اپنی روانگی سے قبل جان بوجھ کر ہوٹل کی پراپرٹی کو نقصان پہنچایا،امیگریشن حکام کو گالم گلوچ کی، پی سی بی
کھیل 'پی سی بی معاہدے کے مطابق ادائیگیاں نہیں کررہا'، فاکنرنے پی ایس ایل چھوڑ دی پی سی بی نے جیمزفاکنر کے الزامات مسترد کرتے ہوئے اس کو بے بنیاد اور گمراہ کن بیان قرار دیا۔
نقطہ نظر کراچی کنگز: کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل 7 سے باہر ہونے والی دوسری ٹیم تقریباً بن چکی ہے اور اب کوئی معجزہ ہی انہیں پلے آف میں پہنچا سکتا ہے.
کھیل پی ایس ایل: کنگز کو بالآخر جیت مل گئی، قلندرز کو 22 رنز سے شکست کراچی کنگز نے 149 رنز بنائے جبکہ لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں 127 رنز بنائے۔
کھیل پی ایس ایل 7 کا سب سے بڑا اسکور، سلطانز کی ریکارڈ فتح، گلیڈی ایٹرز پھر ناکام سلطانز نے 245 رنز بنائے، گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 128 رنز پر آؤٹ ہوکر 117 رنز سے میچ ہار گئی۔
نقطہ نظر زلمی کا وار، یونائیٹڈ بے حال پے در پے دھچکوں کے باوجود اسلام آباد کی ٹیم آگے بڑھتی رہی اور پشاور کے خلاف تیسرے درجے کی ٹیم کے باوجود کامیابی کے قریب پہنچ گئی۔
کھیل اعظم کی عمدہ بیٹنگ رائیگاں، یونائیٹڈ کو زلمی کے ہاتھوں 10رنز سے شکست پشاور زلمی نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 206رنز بنائے، اعظم کے 85رنز کے باوجود اسلام آباد یونائیٹڈ 196رنز بنا سکی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ