سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می 8 سیریز کے مزید 2 فونز 9 ستمبر کو متعارف ہوں گے رئیل می 8 ایس 5 جی میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 810 پراسیسر دیا جائے گا جو دنیا میں اس پراسیسر سے لیس پہلا فون بھی ہوگا۔ شائع 05 ستمبر 2021 08:30pm
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می سی 25 ایس پاکستان میں فروخت کے پیش ڈیوائس میں 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج موجود دہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے 256 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می اپنا پہلا اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ متعارف کرانے کے لیے تیار رئیل می نے حال ہی میں اپنا پہلا لیپ ٹاپ متعارف کرایا تھا اور اب وہ ٹیبلیٹ کی مارکیٹ میں قدم رکھنے کے لیے بھی تیار ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کی جی ٹی ماسٹر ایڈیشن سیریز عالمی سطح پر فروخت کے لیے پیش دونوں فونز کے فرنٹ پر پنچ ہول ڈیزائن میں 32 میگا پکسل سیلفی کیمرے موجود ہیں جبکہ فنگرپرنٹ اسکینر ڈسپلے کے اندر نصب ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا 11 جنریشن انٹیل پراسیسر سے لیس پہلا لیپ ٹاپ متعارف رئیل می بک (کچھ مارکیٹوں میں اسے رئیل می سلم بھی کہا جائے گا) اس کمپنی کا پہلا لیپ ٹاپ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کی میگ ڈارٹ میگنیٹک وائرلیس چارجنگ ڈیوائسز متعارف ایپل کی میگ سیف ٹیکنالوجی کے مقابلے میں رئیل می نے پہلی مرتبہ اینڈرائیڈ فونز کے لیے یہ ٹیکنالوجی متعارف کرائی۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا میگنیٹک وائرلیس چارجنگ سے لیس پہلا اینڈرائیڈ فلیگ شپ فون یہ ایپل کے آئی فون 12 سیریز میں دی جانے والی میگ سیف ٹیکنالوجی سے ملتی جلتی ٹیکنالوجی ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می جی ٹی ماسٹر ایڈیشن کے 2 فونز متعارف رئیل می نے کچھ عرصے پہلے اپنا فلیگ شپ فون جی ٹی 5 پیش کیا تھا اور اب اس کی ماسٹر ایڈیشن سیریز کے 2 فونز متعارف کرائے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کی ذیلی کمپنی کے اولین فیچر فونز متعارف بنیادی طور پر یہ رئیل می کے پہلے فیچر فونز ہیں جن میں اسمارٹ ٹچ اسکرین موجود نہیں بلکہ کی پیڈ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می نے خاموشی سے سستا اسمارٹ فون پیش کردیا سی 21 وائے میں 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 256 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا مڈرینج فون نارزو 30 پاکستان میں پیش یہ 5000 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری سے لیس ہے جس کے ساتھ 30 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا وہ فلیگ شپ فون جس کی قیمت مڈرینج فونز سے بھی کم رئیل می نے اسے عالمی سطح پر متعارف کرادیا ہے اور سب سے پہلے یورپی ممالک میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می اپنا پہلا لیپ ٹاپ پیش کرنے کیلئے تیار رئیل می اپنے اسمارٹ فونز کے حوالے سے معروف کمپنی ہے مگر اب وہ پہلی بار لیپ ٹاپ بھی پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا ایک اور انٹری لیول اسمارٹ فون متعارف ڈیوائس میں 4 جی بی ریم اور 64 سے 128 جی بی اسٹوریج کے آپشن موجود ہیں جس میں ایس ڈی کارڈ سے 256 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا نیا فلیگ شپ فون ایکس 7 میکس 5 جی فون میں 6.43 انچ کا ڈسپلے 120 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے جبکہ 16 میگا پکسل سیلفی کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں چھپا ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می نارزو 30 اسمارٹ فون متعارف فون کے اندر میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 95 پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا انٹری لیول فون سی 20 اے متعارف سی 20 اے میں 2 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے 256 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا پہلا 108 میگا پکسل کیمرا فون پاکستان میں دستیاب رئیل می 8 پرو کے ساتھ رئیل می 8 بھی پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کیو 3 سیریز کے 3 فونز پیش کیو 3، کیو 3 پرو اور کیو 3 آئی تینوں اسمارٹ فونز میں 5 جی سورٹ موجود ہے جن میں کیو 3 آئی دنیا کا سستا ترین 5 جی فون ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می 8 کا 5 جی ماڈل متعارف رئیل می نے مارچ میں 8 سیریز کو متعارف کرایا تھا مگر اب جاکر اس کا 5 جی ماڈل پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رات کے اندھیرے میں جگنو کی طرح جگمگانے والا انوکھا اسمارٹ فون یہ فون دن میں سورج کی روشنی کو جذب کرے گا اور رات کو جگمگائے گا جس طرح کسی بھی فلورسینٹ سرفیس میں ہوتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کے 2 نئے کم قیمت اسمارٹ فونز پاکستان میں فروخت کیلئے پیش رئیل می سی 21 اور سی 25 کو فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے اور دونوں میں اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج یو آئی 2.0 سے کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون ایکس 7 پرو الٹرا اس سے قبل گزشتہ سال ستمبر میں رئیل می نے ایکس 7 پرو متعارف کرایا تھا اور اب اس کا الٹرا ورژن پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا کم قیمت انٹری لیول فون سی 21 پیش فون میں میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 35 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاجرئیل می یو آئی سے کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا فلیگ شپ فون جس کی قیمت حیران کن حد تک کم رئیل می نے اپنا فلیگ شپ فون جی ٹی 5 جی متعارف کرادیا ہے جس کے فیچرز متاثر کن ہیں مگر قیمت اس سے بھی زیادہ حیران کن حد تک کم ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا پہلا 108 میگاپکسل کیمرے سے لیس فون رئیل می نے کچھ ماہ پہلے رئیل می 7 سیریز کے فونز متعارف کرائے تھے اور اب اپ ڈیٹ ورژن 8 سیریز کی شکل میں پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می نارزو 30 سیریز کے 2 نئے فونز پیش ان میں سے نارزو 30 اے بجٹ ماڈل ہے جبکہ نارو 30 پرو اس سیریز کا پہلا 5 جی فون ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می نے دنیا کا سستا ترین 5 جی فون متعارف کرادیا چینی کمپنی نے دنیا کا سستا ترین 5 جی اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے، جس کی قیمت بیشتر 4 جی فونز سے بھی کم ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا ایک نیا کم قیمت اسمارٹ فون پیش فون میں اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم موجود ہے جبکہ 2 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا 2021 کا پہلا فون وی 15 فائیو جی متعارف رئیل می وی 15 کو چین میں متعارف کرادیا گیا ہے، جس میں 6.4 انچ کا فل ایچ ڈی پلس امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین