پاکستان مدارس کے خلاف کارروائیوں کی مزاحمت کا فیصلہ مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت جان بوجھ کر ملک کو افراتفری اور بے چینی کی جانب دھکیل رہی ہے۔ شائع 02 مارچ 2015 11:26am
پاکستان دہشت گردی کی لہر اور سعودی عرب پر تنقید میں اضافہ پشاور کے حملے کے بعد یہ احساس مضبوط ہوا ہے کہ دہشت گردوں کو سعودی عرب سمیت بیرون ممالک سے سرمایہ فراہم کیا جارہا ہے۔
پاکستان 'حکومت مذہبی مدرسوں کے خلاف آپریشن سے باز رہے' دیوبندی اور فقہ جعفریہ کے مدارس کی تنظمیوں نے الگ الگ بیانات میں حکومت سے کہا ہے کہ وہ اس حوالے سے اپنا مؤقف واضح کرے۔
پاکستان زنجیروں سے بندھا ہوا لڑکا مدرسے سے فرار امرسدھو گاؤں کے نوعمر لڑکے عمیر کو مدرسہ فیض القرآن میں پچھلے چھ دن سے زنجیروں میں جکڑ کر قید میں رکھا ہوا تھا۔