پاکستان کیا بلاول بھٹو کے پارلیمانی سفر کا آغاز انتخابات کے خلاف احتجاج سے ہوگا؟ پیپلزپارٹی کےاجلاس میں اسپیکرقومی اسمبلی کےانتخاب اور آئندہ کےپارلیمانی سیاست کے امور زیرِ غور آئے، مصطفیٰ نواز کھوکھر اپ ڈیٹ 10 اگست 2018 05:56pm
پاکستان حلقہ بندیوں سے متعلق مصطفیٰ کمال کی درخواست پر اعتراضات مسترد چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات مسترد کردیئے اور تعطیلات کے بعد درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان '2018 جیسے انتخابات پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئے' ملک کی خاطر ہم جمہوری نظام کے خواہاں ہیں، لیکن ہمارا مطالبہ ہے کہ چیف الیکشن کمشنر فوری طور مستعفی ہوں، نبیل گبول
پاکستان کراچی: اہم رہنماؤں کو نشانہ بنانے کیلئے کالعدم تنظیموں کے گٹھ جوڑ کا انکشاف انصارالشریعہ کراچی میں تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی کی مدد سے اپنی تنظیم کو دوبارہ فعال بنانے کی کوشش کررہی ہے، سی ٹی ڈی
پاکستان کیا گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان پہنچا سکے گی؟ پیپلز پارٹی کراچی اور حیدر آباد میں ایم کیو ایم کی نشستوں پر قبضہ حاصل کرنا چاہتی ہے جو یقیناً بڑا خطرہ ہے۔
پاکستان ’25 جولائی کو ایم کیو ایم کے نام نہیں نشان کو ووٹ ملے گا‘ ہمیں یقین ہے کہ ایم کیو ایم کے ووٹرز 25 جولائی کو پتنگ کے نشان پر مہر لگائیں گے، فیصل سبز واری
پاکستان انتخابات 2018: سندھ میں عوامی املاک پر پارٹی پرچم اور بینرز لگانے پر پابندی عوامی املاک پرچاکنگ بھی نہیں کی جاسکےگی،جلسوں اورریلی کیلئےمتعلقہ حکام سےاجازت لینا ہوگی، سندھ کابینہ کےاجلاس میں فیصلہ
پاکستان خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے شریف خاندان کی خواتین کے نام تجویز ماضی میں انوشہ رحمٰن نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے تمام فیصلے کیے لیکن اس مرتبہ انہیں ہی بے دخل کردیا گیا۔
پاکستان شہباز شریف کراچی کے 3 حلقوں سے امیدوار ہوں گے این اے 250،249،248 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے، کراچی والوں نے ساتھ دیا تو 6 ماہ میں شہر کی تقدیر بدل دیں گے،سلیم ضیا
پاکستان انتخابات 2018:نگراں حکومت کو انتقالِ اقتدار کا عمل مکمل نگراں وزیراعظم اور ان کی کابینہ حلف اٹھا چکی جبکہ تمام صوبوں کے وزراء اعلیٰ نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ 241، 245 اور 247 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
پاکستان سندھ: 7 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا کابینہ میں خیر محمد جونیجو،جمیل یوسف،جنید شاہ، کرنل (ر) دوست محمد چانڈیو، سعدیہ رضوی، سائمن جون اور مشتاق علی شامل ہیں۔
پاکستان انتخابات 2018: کیا نوجوان سیاسی منظرنامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟ انتخابات میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے نوجوانوں کے آن لائن پروپیگنڈے سے متاثر ہونے کے امکانات موجود ہیں۔
پاکستان حکومت کے پہلے 100 دن: تحریک انصاف کا 6 نکاتی ایجنڈے کا اعلان پارٹی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کی ترجیحات میں طرزِ حکومت میں تبدیلی کو سرِ فہرست قرار دے دیا۔
پاکستان فہمیدہ مرزا کا آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ ٹی او آرز دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی ارسال کیے گئے ہیں، انہیں میڈیا پر بھی لایا جائے گا، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین