پاکستان 'حکومت طالبان مذاکرات میں بداعتمادی اہم رکاوٹ ہے' پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ خودکش حملوں سے شریعت نافذ نہیں ہوسکتی، مذاکرات کی کامیابی کے لیے وہ پُرامید ہیں۔ اپ ڈیٹ 05 مئ 2014 08:45am
پاکستان جذبۂ خیرسگالی کے تحت 19 طالبان رہا وزیراعظم ہاؤس اور وزارتِ داخلہ کے متضاد بیانات کے بعد بالآخر واضح کردیا گیا کہ رہا کیے جانے والے افراد غیر جنگجو ہیں۔
پاکستان طالبان جوڈیشل کمیشن کا قیام چاہتے ہیں: مولانا اشرفی مولانا اشرافی کے مطابق طالبان نے تجویز دی کہ زیرِ حراست غیرجنگجوؤں کی حقیقت کی جانچ ایک جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کی جائے۔
پاکستان مذاکرات کے لیے آزاد پُرامن علاقے کا مطالبہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ مذاکرات ایسے علاقے میں ہوں جہاں طالبان شوریٰ کے رہنما بلا خوف و خطر آسکیں۔
پاکستان ٹی ٹی پی کے اہم مطالبات میں سے ایک مسترد طالبان کے مطالبے کے جواب میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خواتین اور بچے مسلح افواج کی تحویل میں نہیں ہیں۔
پاکستان ٹی ٹی پی کمیٹی کے اراکین طالبان سے ملاقات کے لیے وزیرستان میں وزیرستان جانے والے اراکین میں مولانا یوسف شاہ، جماعتِ اسلامی کے پروفیسر ابراہیم خان اور مولانا عبدالحئی شامل ہیں۔
پاکستان مذاکرات ناکام ہوئے تو دوسرے آپشن استعمال کریں گے: وزیرِ مملکت وزیرِ مملکت برائے امورِ داخلہ بلیغ الرحمان نے سینیٹ کے اجلاس میں کہا کہ مذاکرات آئین کے دائرہ کار میں ہی کیے جائیں گے۔
پاکستان طالبان مذاکرات: حکومتی کمیٹی کی جانب سے وزیراعظم کو بریفنگ دی حکومتی کمیٹی کےکوآرڈینیٹر عرفان صدیقی نے ڈان کو بتایا کہ ہم طالبان کمیٹی سے ملاقات کے بے چینی سے منتظر ہیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین