سائنس و ٹیکنالوجی امریکا کا ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپس پر پابندی لگانے پر غور امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے ایک انٹرویو میں اس بارے میں بتایا تھا۔ شائع 07 جولائ 2020 09:14pm
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں کورونا وائرس کی وبا سے آنے والی تبدیلیاں ویڈیو شیئرنگ ایپ سمجھتی ہے کہ لائیو براڈکاسٹ اور تعلیمی مواد مستقبل میں اس کی مقبولت میں اہم شعبے ثابت ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کے خلاف لاکھوں بھارتی شہری متحرک کیوں؟ حیران کن طور پر ٹک ٹاک کی گوگل پلے اسٹور پر ریٹنگ حالیہ دنوں میں ایک اسٹار تک پہنچ گئی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک نے فیملی پیئرنگ کا فیچر متعارف کرا دیا سوشل میڈیا ایپ نے نوجوانوں کو آن لائن خطرات سے بچانے کیلئے ایک فیچر پیش کردیا ہے جسے فیملی پیئرنگ کا نام دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں والدین کو بچوں کے اکاؤنٹ پر کنٹرول دینے کا فیچر متعارف اس فیچر کی بدولت والدین فیصلہ کرسکیں گے کہ ان کے بچے کتنا وقت اس ایپ پر روزانہ گزار سکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں بڑی تبدیلی متعارف کرائے جانے کا امکان اس ایپ میں بہت بڑی تبدیلی آرہی ہے جو حیران کن حد تک انسٹاگرام سے ملتی جلتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مارک زکربرگ ٹک ٹاک کو اپنے لیے اصل خطرہ کیوں سمجھتے ہیں؟ مارک زکربرگ واضح کرچکے ہیں کہ انہیں ٹک ٹاک پسند نہیں مگر اب یہ واضح ہوا ہے کہ وہ چینی ایپ کے حوالے سے فکرمند کیوں ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر صارفین کا ڈیٹا جمع کرکے چین بھیجنے کا الزام چینی کمپنی پر یہ الزام بھی لگایا گیا ہے کہ وہ صارفین کے مواد جیسے ڈرافٹ ویڈیوز کو بھی اپنے پاس محفوظ کرلیتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر امریکی تحفظات بے بنیاد قرار گزشتہ برس سے ٹک ٹاک بہت تیزی سے مقبول ہوئی ہے جسے دنیا بھر میں ڈیڑھ ارب سے زائد بار ڈاؤن لوڈ کیا جاچکا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک ویڈیوز میں اب مصنوعات کے لنکس کا اضافہ ٹک ٹاک میں نئے فیچرز کی آزمائش کی جارہی ہے جس کی بدولت صارفین ایپ کے اندر مختلف مصنوعات کو تلاش کرکے خرید سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں اب دیگر ایپس سے براہ راست ویڈیوز پوسٹ کرنا ممکن کریٹیرز کیلئے نئے ٹولز متعارف کرانے کا اعلان جو ایڈیٹنگ ایپس پر تیار ویڈیوز براہ راست ٹک ٹاک پر لوڈ کرنا ممکن بنائیں گے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین