پاکستان فوجی آپریشن روایتی نہیں ہو گا: دفاعی مبصر دفاعی تجزیہ نگار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کہتے ہیں کہ یہ فوجی آپریشن دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا۔ اپ ڈیٹ 16 جون 2014 11:48am
پاکستان وزیرستان: طالبان دھڑوں کی باہمی لڑائی میں 13 ہلاک شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں طالبان حریف دھڑوں میں لڑائی میں بھاری اور ہلکے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔
پاکستان ٹی ٹی پی کے اندر گروہ بندی۔ تاجروں کی مصیبت ٹی ٹی پی کے ایک گروہ کو بھتے کے طور پر بھاری رقم ادا کرنے کے بعد دارالحکومت کے تاجروں سے دوسراگروہ بھتہ طلب کررہا ہے۔
پاکستان راولپنڈی میں ٹی ٹی پی کے خلاف مبینہ بھتہ خوری کی رپورٹ دو تاجروں سے پندرہ لاکھ روپے کی رقم وصول کی گئی، بھتہ خور خود کو ٹی ٹی پی کا رکن بتا رہے تھے۔
پاکستان غیرملکی عسکریت پسندوں کو محفوظ راستے کی تلاش ایک جانب حکومت عسکریت پسندوں کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے تو دوسری جانب غیرملکی عسکریت پسند بے یقینی سے دوچار ہیں۔
پاکستان عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں حکومتی سستی پر تنقید سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے باوجود ان کے خلاف کارروائی سے گریز پر سینیٹ میں حریفوں اور حلیفوں کی جانب سے تنقید کی گئی۔
نقطہ نظر کیا ہمیں یو بی اے سے بھی مذاکرات کرنے چاہئیں؟ ایک فریق کیلئے مذاکرات دوسرے فریق کو دروازے ہی سے چلتا کر دینا غیر یکساں لابنگ کا غماز ہے-
پاکستان پشاور: عسکریت پسندوں کی محلہ خالی کرانے کیلئے رہائشیوں کو دھمکی کالعدم لشکر اسلام (ایل آئی) کی طرف سے منسوب پمفلٹ میں رہائشیوں کو دس دنوں میں علاقہ خالی کرنے کا کہا گیا ہے۔
پاکستان ٹی ٹی پی تنازعے کے حل کے لیئے افغان طالبان کی اپیل شمالی وزیرستان ایجنسی میں تقسیم کیئے گئے پمفلٹ میں طالبان کے دو گروہوں میں شدید اختلافات کی تصدیق کی گئی ہے۔
پاکستان درہ آدم خیل میں پانچ مبینہ عسکریت پسند ہلاک درہ آدم خیل میں اتوار کو ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے ایک اہم کمانڈر سمیت پانچ مبینہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
پاکستان جڑواں شہروں کے مدارس۔ ٹی ٹی پی کے فعال حامی مذاکرات کی ناکامی اور ممکنہ فوجی آپریشن پر ٹی ٹی پی کا ردّعمل کیا ہوگا، حکومت کی ہدایت پر پولیس کی تیار کردہ رپورٹ۔
نقطہ نظر قیدیوں کا تبادلہ غیر عسکری قیدی ضرور رہا ہوں لیکن جنگجوؤں کو ریاستی معافی کے نام پر چھوٹنا نہیں چاہیے۔
نقطہ نظر پھر پٹڑی سے اترگئے ہندوستان سے تجارتی معاہدہ نہ ہونے کی حقیقت فوج کی مخالفت، تردید کے باوجود یہی حقیقت؟
پاکستان طالبان کا قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ، سمیع طالبان نے تین سو سے چار سو قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ طالبان مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ، مولانا سمیع الحق۔
پاکستان طالبان کمیٹی بر قرار رہے گی، یوسف شاہ وزیر اعظم نواز شریف نے داخلی سلامتی اور طالبان مذاکرات سے متعلق اعلٰی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔
پاکستان ٹی ٹی پی جنگ بندی کی خلاف ورزی پر مایوس ٹی ٹی پی کی مرکزی قیادت نے خبردار کیا ہے کہ جنگ بندی کی پابندی نہ کرنے والے گروپس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان ’فوجی آپریشن سے بے گھر ہونے والوں کی مدد کے لیے تیار ہیں‘ اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن کی وجہ سے بیس ہزار افراد نے شمالی وزیرستان سے نقلِ مکانی کی ہے۔
پاکستان بریلوی جماعتوں کا طالبان کے خلاف اتحاد بریلوی مسلک کی تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو ریاست کے دشمن اور غدار قرار دے۔
پاکستان مولانا سمیع الحق کا ٹی ٹی پی شوریٰ سے رابطہ ذرائع کے مطابق طالبان کمیٹی کے کوآرڈیننٹر نے طالبان کو کمیٹی کی کچھ گزارشات پیش کیں۔
پاکستان وزیر داخلہ کے بیان پر قومی اسمبلی میں تحریکِ التواء وزیرِ داخلہ کا بیان شدت پسندی کے خلاف عوام اور فورسز کی جنگ میں ان کی کوششوں کا مذاق اڑانے کے مترادف تھا: اراکینِ اسمبلی
پاکستان جنگ دونوں طرف سے شروع ہوچکی ہے: پروفیسر ابراہیم طالبان کمیٹی کے رکن کا کہنا تھا کہ آئندہ چند روز میں حکومت اور طالبان کی کمیٹیوں کے درمیان ایک اجلاس متوقع ہے۔
پاکستان طالبان کے معاملے پر مختلف آپشنز موجود ہیں: سرتاج عزیز آج منگل کے روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اب تک کی مشاورت پر بریفنگ دی جائے گی۔
پاکستان فضائی کارروائی سے صورتحال مزید پیچیدہ ہو گی: پروفیسر ابراہیم طالبان کمیٹی کے مطابق آپریشن مسائل کا حل نہیں ہے، کیونکہ دس برسوں میں ہزاروں معصوم عوام اس کا شکار ہوئے ہیں۔
پاکستان 'تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے' طالبان ترجمان نے کہا کہ وہ جنگ بندی کے معاملے پر تمام دھڑوں سے رابطے میں ہیں اور جلد ہی فیصلہ کرلیا جائے گا۔
نقطہ نظر پولیس نشانے پر کراچی میں پولیس اہلکاروں پر بارودی حملہ منفرد واقعہ، دہشتگردی کے خلاف ریاست کیا کررہی ہے۔
پاکستان زبردستی مذہب تبدیل کرانا غیر اسلامی ہے،عمران 'ریاست اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے اسماعیلی برادری سمیت تمام شہریوں کی جان ومال کا احترام کرے۔ '
پاکستان امن کے نام پر جب امن کی بحالی کے لیے مذاکرات جاری ہیں، تو پھر عسکریت پسندوں کے حملوں کا کیا جواز باقی رہ جاتا ہے۔
پاکستان حکومت، طالبان مذاکرات پر پی پی پی کے رہنما تقسیم ذرائع کے مطابق پی پی پی کے رہنماؤں نے قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے حکومت کی حمایت پر جھنجھلاہٹ کا اظہار کیا۔