سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون 11 اپریل کو متعارف ہوگا لیکس کے مطابق ویوو ایکس فولڈ میں 8 انچ کا ڈسپلے کیو ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ ہوگا اور 120 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ موجود ہوگی۔ شائع 28 مارچ 2022 04:14pm
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا نیا اسمارٹ فون آئی کیو او او یو 5 ایکس پیش فون میں اسنیپ ڈراگون 680 پراسیسر موجود ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج اوریجن او ایس اوشین سے کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا 7 انچ اسکرین والا نیا فلیگ شپ فون ایکس نوٹ ویوو کی جانب سے ایک نئے فلیگ شپ فون ویوو ایکس نوٹ کو جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جو نیکس سیریز کی جگہ لے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا ایک اور سستا 5 جی فون آئی کیو او او زی 6 فون کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ موجود ہے جس کا مین کیمرا 50 میگا پکسل کا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا پہلا فولڈایبل اسمارٹ فون کیسا ہوگا؟ اس فون کی ایک تصویر منظرعام پر آئی ہے جس میں ڈیوائس کا فولڈ ایبل ڈسپلے دیکھا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا نیا انٹری لیول اسمارٹ فون وائے 01 فون میں 2 سے 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دستیاب ہوگی جس میں ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا سستا ترین 5 جی فون ٹی 1 ایکس متعارف فون میں 6.5 انچ کا آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے 120 ہرٹز ریفریش ریٹ سے لیس ہے جس کے ساتھ ایف ایچ ڈی پلس ریزولوشن سپورٹ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا انٹری لیول اسمارٹ فون وائے 21 اے اس فون میں 64 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک توسیع کی جاسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون وائے 55 فائیو جی وائے 55 میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 700 پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 4 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا نیا اسمارٹ فون وائے 33 ٹی پیش فون میں 8 جی بی ریم موجود ہے جس کے ساتھ 4 جی بی ورچوئل ریم سپورٹ دستیاب ہوگی جبکہ 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 120 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ سے لیس فلیگ شپ فونز آئی کیو او او 9 اور 9 پرو آئی کیو او او 9 اور 9 پرو کے بارے مین کئی ہفتوں سے لیکس، افواہیں اور رپورٹس سامنے آرہی تھیں اب ان کو چین میں متعارف کرایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ڈوئل سیلفی کیمروں اور رنگ بدلتے کور سے لیس وی 23 اور وی 23 پرو وی 23 اور وی 23 پرو میں سیلفی کیمروں اور ڈیزائن پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا 2022 کا پہلا اسمارٹ فون وائے 21 ٹی 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج فون کا حصہ ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو وی 23 سیریز کے 2 فونز 5 جنوری کو متعارف کرائے جائیں گے کمپنی کی وی سیریز کے ان نئے فونز میں سیلفی کیمرے اور ڈیزائن پر ہی توجہ مرکوز کی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی 50 میگا پکسل کیمرے سے لیس نیا اسمارٹ فون آئی کیو او او یو 5 آئی کیو او او یو 5 نامی یہ فون فیچرز کے لحاظ سے مڈرینج ہے جس میں اسنیپ ڈراگون 695 پراسیسر دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی متاثر کن سیلفی کیمروں سے لیس ویوو کے 2 اسمارٹ فونز متعارف ویوو ایس 12 اور ایس 12 پرو دونوں فونز میں ڈوئل سیلفی کیمرا سیٹ اپ ڈوئل ایل ای ڈی فلیشز کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا سب سے طاقتور بیٹری والا فون وائے 55 ایس متعارف فون کی خاص بات اس کی طاقتور 6000 ایم اے ایچ بیٹری ہے جو کسی بھی ویوو فون کے مقابلے میں سب سے بڑی بیٹری ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا 44 میگا پکسل سیلفی کیمرا فون وی 23 ای بیشتر اسمارٹ فونز میں بیک کیمروں پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے مگر ویوو کی وی سیریز کے فونز میں ان کا سیلفی کیمرا ہی ان کی جان ہوتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا 50 میگا پکسل مین کیمرے سے لیس فون وائے 74 ایس ویوو کا یہ فون 6.58 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے سے لیس ہے جس میں ریفریش ریٹ تو 60 ہرٹز ہی ہے مگر ٹچ سیمپلنگ ریٹ 180 ہرٹز ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا نیا مڈرینج 5 جی فون وائے 54 ایس فون کے اندر 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جبکہ ورچوئل ریم کا بھی فیچر ڈیوائس کا حصہ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کی وائے سیریز کا کم قیمت اسمارٹ فون وائے 15 ایس فون کا مین کیمرا 13 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل ڈیپتھ ہیلپر سنسر دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 6 بیک کیمروں والا منفرد کانسیپٹ فون پیش کیے جانے کا امکان ویوو نیکس 5 کو حقیقی معنوں میں آل اسکرین فون قرار دیا جارہا ہے کیونکہ اس میں سیلفی کیمرا ڈیوائس کے اندر چھپا ہوا ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 50 میگا پکسل سیلفی کیمرے والا اسمارٹ فون اسمارٹ فونز میں بیک کیمروں پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے مگر اب ایسا اسمارٹ فون متعارف ہونے والا ہے جسکا سیلفی کیمرا ہی اس کی جان ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کے 2 نئے مڈ رینج اسمارٹ فونز متعارف یہ فونز 6 این ایم پراسیسر، طاقتور بیٹریوں اور فاسٹ چارجنگ جیسے فیچرز سے لیس ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا متاثر کن فیچرز سے لیس 'کم قیمت' اسمارٹ فون ایس 10 ای فون کے فرنٹ میں واٹر ڈراپ نوچ 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہے جبکہ واٹر ڈراپ نوچ 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا ایک اور مڈرینج اسمارٹ فون وائے 20 ٹی متعارف ویوو وائے 20 ٹی میں 6 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 120 ہرٹز ڈسپلے سے لیس مڈرینج فون آئی کیو او او زی 5 ڈیوائس کے اندر 8 سے 12 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج کے آپشن دیئے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کے ایکس 70 سیریز کے 3 نئے فیگ شپ فونز پیش دلچسپ بات یہ ہے کہ تینوں فونز میں 3 مختلف کمپنیوں میڈیا ٹیک، سام سنگ اور کوالکوم کے پراسیسر دیئے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو ایکس 70 سیریز کے فلیگ شپ فونز 9 ستمبر کو متعارف ہوں گے یہ اس کمپنی کے اولین فونز ہوں گے جن میں نئی امیجنگ چپ وی 1 کو استعمال کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو وائے 53 ایس پاکستان میں متعارف وائے 53 ایس میں 6.58 انچ کا فل ایچ ڈی پلس ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین