KandNs Publishing Partner کھیل کپتانی نہیں چھوڑ رہا، حتمی فیصلہ پی سی بی کرے گا، سرفراز احمد بھارت سےشکست کے بعد ٹیم کو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، کارکردگی بہتر تھی، معافی مانگنے کی کوئی بات نہیں، نیوز کانفرنس اپ ڈیٹ 10 جولائ 2019 03:30am
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا مدمقابل ہوں گے عالمی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کی ٹیم کو نیوزی لینڈ کا چیلنج درپیش ہوگا۔
KandNs Publishing Partner کھیل دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو شکست، جنوبی افریقہ کا ورلڈ کپ میں فاتحانہ اختتام جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 325رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں آسٹریلین ٹیم 315رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
KandNs Publishing Partner کھیل روہت اور راہل کی سنچری، بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی سری لنکا نے میتھیوز کی سنچری کی بدولت 7 وکٹوں کے نقصان پر 264رنز بنائے، بھارت نے تین وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل روہت شرما کی پانچویں سنچری، ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا عالمی شہرت یافتہ بھارتی اوپننگ بلے باز ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ: بھارت کے میچ کے دوران ’آزادیٔ کشمیر‘ کے بینر لہرا دیے گئے بھارت اور سری لنکا کے میچ کے دوران فضا میں مقبوضہ کشمیر میں جاری قتل عام اور آزادی کشمیر سے متعلق بینرز لہرائے گئے۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی میں ناکامی، سابق کرکٹرز کی قوانین پر تنقید میری خواہش تھی کہ اگر پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کو شکست دے تو وہی سیمی فائنل کھیلے، مائیکل ہولڈنگ
KandNs Publishing Partner کھیل حفیظ کی گیند پر آئی سی سی کا 'چھکا' ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں محمد حفیظ بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں میں ہی کچھ خاص کارکردگی نہ دکھا سکے۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستان اور بنگلہ دیشی باؤلرز نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے باؤلرز نے مشترکہ طور پر ایسا عالمی ریکارڈ بنا دیا جو آج تک کبھی نہیں ہوا تھا۔
KandNs Publishing Partner کھیل مکی آرتھر کا ورلڈکپ میں ٹیم کی خراب کارکردگی کا اعتراف پاکستان ٹیم کے لیے ورلڈکپ کا اختتام ویسا نہیں ہوا جس کی خواہش تھی، یہ بہت مایوس کن ہے، ہیڈ کوچ قومی ٹیم مکی آرتھر
KandNs Publishing Partner کھیل شکیب الحسن نے سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا شکیب الحسن نے اپنی عمدہ کارکردگی سے شائقین کے دل جیتنے کے ساتھ ساتھ سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل فتح کے باوجود پاکستان ورلڈ کپ سے باہر پاکستان کے 316 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 215 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
KandNs Publishing Partner کھیل شعیب ملک کے 20سالہ کیریئر کا افسوسناک انداز میں اختتام آل راؤنڈر کو اپنے کیریئر کا الوداعی میچ نہ مل سکا، بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے اختتام پر ٹیم نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل شاہین آفریدی نے ایک ہی میچ میں دو نئے عالمی ریکارڈز بنا دیے نوجوان پاکستانی فاسٹ باؤلر نے عالمی کپ میں نئی تاریخ رقم کردی اور ایک ہی میچ میں کئی ریکارڈز بنا دیے۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ: وہاب ریاض نے عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا وہاب ریاض پاکستان کی جانب سے عالمی کپ میں دوسرے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے۔
KandNs Publishing Partner کھیل بنگلہ دیش کو 94 رنز سے شکست دینے کے باوجود پاکستان ورلڈ کپ سے باہر پاکستان نے امام الحق کی سنچری کی بدولت 9 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنائے، بنگلہ دیشی ٹیم 221 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل ورلڈ کپ 2019 کی چاروں سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر گیا، آسٹریلیا، بھارت اور انگلینڈ کے ساتھ ساتھ نیوزی لینڈ بھی سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیلئے نئی تاریخ رقم کردی بابر اعظم نے کسی ایک ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ’قومی ٹیم صرف ٹاس نہیں جیتی بلکہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے‘ ان باتوں کو دیوانگی مت تصور کیجیے، بلکہ ایسا کہنے کے لیے میرے پاس اچھا فارمولہ بھی ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: سیمی فائنل تک رسائی ’مشن امپاسیبل‘ قومی ٹیم ورلڈکپ میں اپنا آخری گروپ میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلےگی، جہاں سیمی فائنل تک رسائی کیلئے316 رنز سے فتح درکار ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل ہمارے خلاف میچ میں پاکستان پر دباؤ ہو گا، بنگلہ دیشی کوچ پاکستان اب بھی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکتا ہے لہٰذا ان پر میچ میں تمام تر دباؤ ہو گا، اسٹیو رہوڈز
KandNs Publishing Partner کھیل فتح کے بغیر افغانستان کے ورلڈ کپ سفر کا اختتام، ویسٹ انڈیز کامیاب ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کو فتح کے لیے 312رنز کا ہدف دیا، افغان ٹیم 288 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
KandNs Publishing Partner کھیل معجزے کے منتظر ہیں، 500رنز کرنے کی کوشش کریں گے، سرفراز ہم شروع کے میچز میں اچھا نہیں کھیلے جس کی وجہ سے موجودہ صورتحال کا سامنا ہے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
کھیل کیا پاکستان ورلڈکپ میں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا؟ بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں سرفراز احمد اگر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو یہ ٹیم کے لیے خوش آئند ہوگا۔
نقطہ نظر کچھ قسمت نے مارا، کچھ اپنا قصور تھا پاکستان کے سیمی فائنل میں نہ پہنچنے کا دکھ پاکستانیوں کو ہی نہیں، بین الاقوامی کرکٹ کے کرتا دھرتاؤں کو بھی ضرور ہوگا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈکپ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی انگلینڈ نے بیئراسٹو کے 106 اور جیسن روئے کے 60 رنز کی بدولت 305 رنز بنائے جبکہ نیوزی لینڈ 186 رنز پر آوٹ ہوگئی۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈکپ: انگلینڈ کا نیوزی لینڈ سے مقابلہ، پاکستان کی قسمت بھی وابستہ پاکستان کی سیمی فائنل تک آسانی کے ساتھ رسائی کے فیصلے کا انحصار بھی اس میچ کے نتیجے پر ہوگا۔
نقطہ نظر کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم اور ’اگر مگر‘ کی کہانی پاکستان کی یہ ’اگر مگر‘ کی کہانی صرف اس ورلڈ کپ تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ یہ پرانی کہانی ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ میں ہماری منزل اپنے ہاتھوں میں ہے، مکی آرتھر جب ہم ٹورنامنٹ میں پیچھے مڑکر دیکھتے ہیں تو مجھے ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست بہت تکلیف دیتی ہے، ہیڈ کوچ
KandNs Publishing Partner کھیل روہت شرما ایک ورلڈ کپ میں 4 سنچریاں بنانے والے دوسرے بلے باز سری لنکا کے کمار سنگاکارا ورلڈ کپ 2015 میں 4 سنچریاں بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے تھے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین