رپورٹس عام تعطیل کا اعلان وفاقی حکومت نے بارہ ربیع الاول کے موقع پر سترہ ستمبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ شائع 06 ستمبر 2024 04:20pm
رپورٹس سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمران خان کا ردعمل سپریم کورٹ کے فیصلے سے توشہ خانہ ٹو کا کیس تو ویسے ہی ختم ہو گیا، بانی پی ٹی آئی
رپورٹس کارساز حادثہ، ملزمہ نتاشہ اور متاثرین میں صلح جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کو دیت کے طور پر ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد رقم کی ادائیگی۔
رپورٹس ملک بھر میں یوم دفاع کی تقریبات کے مناظر 6 ستمبر کا دن قومی و عسکری تاریخ میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے، یوم دفاع وشہدا کے موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بیان
رپورٹس پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق دارخواستیں مسترد کر دیں۔
رپورٹس سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں۔سپریم کورٹ نے دو رکنی بینچ کا گزشتہ فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔
رپورٹس ’پاکستان آرمی کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے ’ آؤ ہم سے مقابلہ کرو، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دہشتگردوں کو کھلا پیغام دے دیا۔
رپورٹس ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے پریس کانفرنس میں داخلی سلامتی اور دہشتگردی کےخلاف اقدامات سمیت دیگر امور پربریفنگ دی جائے گی۔
رپورٹس فیصل کریم کنڈی اور علی امین گنڈاپور میں لفظی جنگ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور تحریک عدم اعتماد سے پہلے ہی اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیں ، گورنر فیصل کریم کنڈی
رپورٹس دہشتگردوں کیخلاف سرفراز بگٹی ان ایکشن وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دہشتگردوں کو ہرانے کیلئے گورننس بہتر بنانا گزیر قرار دے دیا۔
رپورٹس عدالت لاپتہ افراد سے متعلق پولیس رپورٹ پر برہم 13 سال سے دیکھ رہے ہیں جے آئی ٹی اجلاس میں صرف چائے پی کر سب چلے جاتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ
رپورٹس بلوچستان میں دہشتگردی، امریکا کا بیان موسیٰ خیل میں 23 معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، امریکی محکمہ خارجہ
رپورٹس اختر مینگل کا اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان سربراہ بی این پی اخترمینگل نے اپنا استعفی سیکرٹری قومی اسمبلی کو جمع کرادیا۔
رپورٹس خارجی خودکش بمبار کے اعترافی بیان کی ویڈیو خارجی خودکش بمبار روح اللہ کا ایک سال تک افغان مدرسے میں خودکش بم دھماکوں کی تربیت کا اعتراف
رپورٹس کراچی میں ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں سائٹ ایریا باوانی چالی روڈ پر گاڑیوں کی آمد و رفت کو دیکھا جاسکتا ہے اچانک تیز رفتار بس آگے چلنے والی چار سے پانچ موٹر سائیکلوں کو ٹکر مارتی ہے۔
رپورٹس راجن پور میں سیلاب سے تباہی کے بعد کے مناظر راستے بحال نہ ہونے کی وجہ سے بچے جان جوکھوں میں ڈال کر اسکول جانے پر مجبور ہیں۔
رپورٹس ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثہ، تحقیقاتی رپورٹ جاری تحقیقات کے دوران سسٹم میں خرابی یا بیرونی سازش کا کوئی سراغ نہیں ملا، حتمی رپورٹ
رپورٹس طوفانی بارشوں کے نئے اسپیل کی انٹری! بارش کا نیا اسپیل ملک بھر میں آج سے بارشیں برسائے گا، محکمہ موسمیات
رپورٹس شاہراہ قراقرم پر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی اپر کوہستان: لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے والی بس میں سوار 3 افراد موقع پر جاں بحق، لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔
رپورٹس کارساز حادثہ کیس میں بڑی پیشرفت کراچی کارساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ کیخلاف مقدمے میں ایک اور سیکشن کا اضافہ کردیا گیا۔
رپورٹس سمندری طوفان اسنیٰ کا نواں الرٹ جاری سمندری طوفان اسنیٰ کراچی سے 500 کلو میٹر دور چلا گیا ہے، محکمہ موسمیات
رپورٹس منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا بیرون ملک سے آنے والے 47 سالہ شخص میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی۔
رپورٹس حب ڈیم بھر گیا، پانی کا اخراج شروع ڈیم کے بھر جانے کے بعد حب اور کراچی میں 3 سال کیلئے پانی کا ذخیرہ جمع ہوگیا۔
رپورٹس کراچی میں تعطیل کے باوجود نجی اسکول کھل گیا بحریہ ٹاون میں معروف نجی اسکول نے انتظامیہ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔
رپورٹس کراچی میں طوفان، محکمہ موسمیات کا دوسرا الرٹ جاری طوفان بننے کی صورت میں کراچی میں آج موسلادھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
رپورٹس بنگلہ دیش میں سیلاب، وزیراعظم کا رابطہ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلی فونک رابطے میں چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش پروفیسر یونس کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔
رپورٹس ارشد ندیم کو ’ہلال امتیاز‘ سے نواز دیا گیا ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں اہم شخصیات نے شرکت کی۔
رپورٹس زائرین کی بحفاظت واپسی، حکومت کا اہم اقدام وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور ایراق سے زائرین کی بحفاظت واپسی کیلئے بنائی گئی کمیٹی کی منظوری دے دی۔