رپورٹس تحریک انصاف کا پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے کا مطالبہ پی ٹی آئی کے زیر حراست ارکان کیلئے پارلیمنٹ حاجز کو سب جیل قرار دینے کی درخواست اسپیکر کو پیش کردی گئی۔ شائع 13 ستمبر 2024 04:20pm
رپورٹس سینیٹ میں دنیش کمار اور زرقا تیمور میں شدید تلخ کلامی میری بار ی ہے، سینیٹ اجلاس کے دوران دنیش کمار، زرقا تیمور کے شعر سنانے پر شیخ پا ہوگئے۔
رپورٹس عمران خان کی جان کو خطرہ؟ عمر ايوب کا اہم بیان عمر ايوب نے پارلیمنٹ سے گرفتاریوں کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ دہرا دیا۔
رپورٹس کارساز حادثہ کی ملزمہ نتاشا کی ضمانت مسترد اس سے پہلے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت بھی ضمانت مستردی کرچکی ہے۔
رپورٹس اسپیکرایاز صادق دلبرداشتہ! آپ کی باتوں سے ایسا لگ رہا ہے کہ سب کا ذمہ دار میں ہوں، مجھے بھی سوچنا پڑے گا کہ مجھے یہاں رہنا ہے یا نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
رپورٹس علی امین گنڈاپور کا بیان، عمران خان سخت ردعمل علی امین گنڈاپور جوش خطابت میں زیادہ بول گئے ،صحافی اس وقت جہاد کر رہے ہیں،بانی پی ٹی آئی عمران خان
رپورٹس پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی پہنچ گئے پی ٹی آئی ارکان قائم مقام سارجنٹ ایٹ آرمز فرحت عباس کے حوالے، اسپیکر قومی اسمبلی نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تھے
رپورٹس شیخ رشید کا اسپیکر سے استعفے کا مطالبہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کیخلاف عدم اعتماد لانےکی بھی تجویز دے دی۔
رپورٹس عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگایا نہیں؟، بڑی خبر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16ستمبر تک وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کرلی۔ جواب دیں کہ کیا بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کا معاملہ زیرغور ہے؟عدالت کا استفسار
رپورٹس صیہونی فوج کی بمباری، غزہ میں مزید 19 فلسطینی شہید اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں ہونے والی شہادتوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
رپورٹس پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری،اسپیکر کا سخت ایکشن اسپیکر قومی اسمبلی نے سارجنٹ ایٹ آرمز، سیکیورٹی اسسٹنٹ اور تین جونیئر سیکیورٹی اسسٹنٹ کو معطل کردیا۔
رپورٹس اے ٹی سی لاہور کے جج کی گاڑی کو حادثہ کینال روڈ پر نامعلوم ویگو ڈالے نے جج کی گاڑی کو ٹکر ماری، حادثے میں جج ارشد جاوید محفوظ رہے۔
رپورٹس پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کی عدالت میں پیشی، سیکیورٹی سخت پی ٹی آئی رہنماؤں کو خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا، عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات۔
رپورٹس علی امین غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا بھی امکان ظاہر کیا گیا تھا۔
رپورٹس پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خصوصی مناظر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد گرفتار کیا گیا۔
رپورٹس رؤف حسن کا بھارتی تجزیہ کار راہول رائے سے رابطےکا انکشاف ملک تیزی سے افراتفری اور تباہی کی طرف جا رہا ہے،لوگ پولیس کے بجائے اب فوج کے سامنےکھڑے ہیں،رؤف حسن کا راہول رائےکو پیغام
رپورٹس چیف جسٹس کا ایکسٹینشن لینے سے انکار چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے رانا ثناءاللہ کی بات کی تردید کر دی۔
رپورٹس پی ٹی آئی کا جلسہ، تیاریاں مکمل، پنڈال میں کرسیاں لگا دی گئیں، کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
رپورٹس وزیر دفاع نے عمران خان کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کا اشارہ دیدیا بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف شواہد ملٹری ٹرائل کی طرف جارہے ہیں، خواجہ آصف
رپورٹس وانا میں گاڑی کے قریب دھماکا نامعلوم افراد نے کڑیکوٹ بازار کے قریب سڑک کنارے بم نصب کر رکھا تھا۔
رپورٹس عام تعطیل کا اعلان وفاقی حکومت نے بارہ ربیع الاول کے موقع پر سترہ ستمبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
رپورٹس سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمران خان کا ردعمل سپریم کورٹ کے فیصلے سے توشہ خانہ ٹو کا کیس تو ویسے ہی ختم ہو گیا، بانی پی ٹی آئی
رپورٹس کارساز حادثہ، ملزمہ نتاشہ اور متاثرین میں صلح جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کو دیت کے طور پر ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد رقم کی ادائیگی۔
رپورٹس ملک بھر میں یوم دفاع کی تقریبات کے مناظر 6 ستمبر کا دن قومی و عسکری تاریخ میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے، یوم دفاع وشہدا کے موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بیان
رپورٹس پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق دارخواستیں مسترد کر دیں۔
رپورٹس سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں۔سپریم کورٹ نے دو رکنی بینچ کا گزشتہ فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔
رپورٹس ’پاکستان آرمی کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے ’ آؤ ہم سے مقابلہ کرو، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دہشتگردوں کو کھلا پیغام دے دیا۔
رپورٹس ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے پریس کانفرنس میں داخلی سلامتی اور دہشتگردی کےخلاف اقدامات سمیت دیگر امور پربریفنگ دی جائے گی۔
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین