رپورٹس علی امین گنڈاپور کا آئینی ترمیم کیخلاف احتجاج کا اعلان اس بار احتجاج کیلئے پورے ملک سے عوام کونکالیں گے ، اس بار ہم پورا ملک بلاک کردیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2024 02:54pm
رپورٹس وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وفاقی کابینہ کا 11 نکاتی ایجنڈے پر غور، اجلاس میں حج پالیسی کی منظوری کا امکان۔
رپورٹس نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے باعث جہاز کو لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
رپورٹس 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج محمد انس نامی شہری کی جانب سے دائر درخواست میں سپریم کورٹ سے چھبیسویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔
رپورٹس ”پارٹی غداروں کو نہیں چھوڑیں گے“ جو کہتا ہے مجبوری تھی، استعفیٰ دے دیتا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
رپورٹس اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کا احتجاج کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ نے وی سی آفس کا گھیراؤ کرلیا۔
رپورٹس اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع پنجاب حکومت کی جانب سے اڈیالہ جیل ملاقاتوں پر پابندی تاحکم ثانی رہے گی، ذرائع
رپورٹس 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب ملتوی تقریب آج صبح 6 بجے ہونی تھی، آخری لمحات میں ملتوی کی گئی۔
رپورٹس پی ٹی آئی ووٹ دے گی یا نہیں؟ بیرسٹر گوہر نے اعلان کردیا آئین میں ترمیم سنجیدہ مسئلہ ہے، ہم مولانا کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔ بیرسٹر گوہر
رپورٹس آئینی ترمیم کا معاملہ، پی ٹی آٗئی کا بڑا فیصلہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف احتجاج ہوگا۔
رپورٹس لاہور شدید سموگ کی لپیٹ میں آگیا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا، ایئر کوالٹی انڈیکس 409 ریکارڈ کیا گیا۔
رپورٹس ’آئینی ترمیم کیلیےاغوا، تشدد، یا پیسے دیے؟ جو مرضی سمجھو‘ 'آئینی ترمیم کیلیےاغوا، تشدد، یا پیسے دیے؟ جو مرضی سمجھو' 26 ویں آئینی ترمیم منظور ہو جائے گی، سینیٹر فیصل واوڈا
رپورٹس اختر مینگل نے آئینی ترمیم کی مخالفت کردی اختر مینگل کا حکومت پر ارکان کے اغوا کا الزام، آئینی ترمیم کو یرغمالی ترمیم قرار دے دیا۔
رپورٹس کراچی میں شدید احتجاجی مظاہرے کراچی میں شدید احتجاجی مظاہرے پولیس کی شیلنگ اور کئی افراد گرفتار
رپورٹس پی ٹی آئی کا احتجاج، خواتین کارکن گرفتار پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی کرتے ہوئے خواتین کو گرفتار کیا۔
رپورٹس خورشید شاہ کا حکومت کو مشورہ آئینی ترمیم ہوجائے گی، جلد بازی اچھی نہیں ہوتی، رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ
رپورٹس ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی؟ بڑی خبر آگئی حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کے لیے امریکی صدر کو خط لکھ دیا۔
رپورٹس مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق ان کیمرا اجلاس امید ہے آج مسودے پر تمام جماعتوں کا اتفاق ہوجائے گا، رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ
رپورٹس پی ٹی آئی نے اپنے ارکان کو سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے روک دیا پی ٹی آئی کی جانب سے مجوزہ آئینی ترمیم کی بھر پور مزاحمت کا فیصلہ کیا گیا ہے، جمعہ کو احتجاج کا بھی اعلان کردیا۔
رپورٹس ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے مانسہرہ، سوات، باجوڑ، شانگلہ، شانگلہ بونیر اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
رپورٹس بھارتی وزیر خارجہ مہمان نوازی پر پاکستان کے شکرگزار سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارتی وزیر خارجہ جے شمکر کا پیغام
رپورٹس ’افغان سرزمین کا دہشتگردی کیلئے استعمال روکنا ہوگا‘ وزیراعظم شہباز شرف کا شنگھائی تعاون سربراہی اجلاس سے خطاب
رپورٹس لاہور: طالبہ کی جعلی ویڈیو پر ایف آئی آر درج سوشل میڈیا پر طالبہ کے ساتھ زیادتی کی جھوٹی خبر وائرل ہوئی، ایف آئی آر
رپورٹس عمران خان مکمل فِٹ اور تندرست قرار بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر نارمل، ادویات کی ضرورت نہیں، ڈاکٹرز نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹس ایس سی او اجلاس میں مہمانوں کی آمد کے مناظر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے والے سربراہان کا وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا۔
رپورٹس ایس سی او اجلاس، بھارت وزیر خارجہ جے شنکر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کے اعزاز میں عشائیہ
رپورٹس بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے پاکستان ایس سی او کے سربراہان حکومت کی کونسل کے 2 روزہ اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس کی صدارت وزیراعظم محمد شہباز شریف کریں گے۔
رپورٹس طالبہ سے مبینہ زیادتی، پنجاب اسمبلی کے سامنے طلبہ کا احتجاج پلے کارڈز اٹھائے احتجاجی طلبا نے نعرے لگائے اور واقعے کی تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کیا۔
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور
Ronnie Das Waseem Ahmed کیا واقعی یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا نیا فارمیٹ کلب فٹبال کی دنیا کا تاریخی لمحہ ہے؟ رونی داس | وسیم احمد