رپورٹس جسٹس امین الدین آئینی بینچ کے سربراہ مقرر ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ شائع 05 نومبر 2024 04:50pm
رپورٹس کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی فی یونٹ 40 پیسے اضافہ اگست کی ماہانہ ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔
رپورٹس ئینی ترمیم کی حمایت پر پی ٹی آئی کے رکن کی وضاحت پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اورنگزیب کھچی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں برباد کرے اگر انہوں نے ایک روپیہ بھی لیا۔
رپورٹس اعظم سواتی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو ٹیکسلا پولیس نے اٹک جیل سے رہا ہوتے ہی اعظم سواتی کو حراست میں لے لیا۔
رپورٹس 26ویں آئینی ترمیم، چیف جسٹس کو خط 26 ویں ترمیم کا کیس اسی ہفتے فل کورٹ میں لگایا جائے، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔
رپورٹس کے-الیکٹرک صارفین کے لیے بُری خبر کے الیکٹرک صارفین پر مختلف ایڈجسٹمنٹس کا بوجھ بڑھ گیا، نومبر میں 4.91 روپے فی یونٹ اضافی دیں گے۔
رپورٹس مریم نواز کا لاہور شریف میڈکل سٹی کمپلیکس میں طبی معائنہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی رات 3 بجے اچانک طبیعت خراب ہونے پر بیٹے نے فورا ہسپتال منتقل کیا۔
رپورٹس میں انصاف کیلئے نہیں آئی، بشریٰ بی بی کا عدالت میں بیان بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی دوران سماعت روسٹرم پر آکر رو پڑیں، ناانصافی کا الزام
رپورٹس اسکولز بند کرنے کا اعلان پنجاب حکومت نے لاہور میں اسموگ کی سنگین صورتحال کے پیش نظر پرائمری تک اسکولز ایک ہفتے کیلیے بند کر دیے۔
رپورٹس امریکی بمبار طیارے مشرقی وسطیٰ پہنچ گئے امریکا نے ایران کو تنبیہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران اسرائیل پر ایک اور حملہ نہ کرے
رپورٹس پی ٹی آئی کے بازیاب وکیل انتظار پنجوتھہ کا تہلکہ خیز ویڈیو بیان تاوان کیلیے اغوا کیا گیا، اغواء کار 2کروڑروپےتک تاوان مانگتے رہے، پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ
رپورٹس جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 خوارج ہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں مزید خوارج کی موجودگی کے باعث آپریشن جاری ہے۔
رپورٹس مریم اورنگزیب نے لاہور کے شہریوں کو خبردار کردیا بھارت سے آنے والی تیز ہواؤں نے لاہور میں فضائی آلودگی انڈیکس ایک ہزار تک پہنچا دیا۔
رپورٹس شیر افضل مروت کی عمران خان کی رہائی کے لیے حتمی احتجاج کی تجویز احتجاج کا نتیجہ بانی کی رہائی کی صورت میں نکلنا چاہیے، شیر افضل مروت
رپورٹس امریکی صدارتی انتخابات، انتخابی مہم میں تیزی کاملا ہیرس بدھ کو وائٹ ہاؤس کے باہر ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کے بعد پرامید نظر آئیں۔
رپورٹس ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر حملے کا حکم دیدیا، امریکی اخبار کا دعویٰ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے فوجیوں کو حملے کے لیے الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے، اخبار کا بڑا دعویٰ
رپورٹس چینی سفیر کے احتجاجی بیان کی خبر کی تردید پاکستان دفتر خارجہ نے سیکیورٹی صورتحال پر چینی سفیر کے احتجاجی بیان کی خبر کی تردید کردی.
رپورٹس کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشہ بری عدالت نےمتوفی کے اہلخانہ کی جانب سے صلح نامے کے بعد نتاشہ کو بری کیا، کار ساز کے علاقے میں نتاشا کی گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے تھے۔
رپورٹس عمران خان سے ملاقات، عدالت نے درخواست نمٹا دی سیکیورٹی خدشات کے باعث ہوم ڈیپارٹمنٹ پابندی لگاتا ہے، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کا عدالت کو جواب
رپورٹس سینیٹر ثانیہ نشتر نے استعفیٰ دے دیا سینیٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا، ذرائع
رپورٹس اسد عمر کی پی پی پی میں شمولیت؟ بڑی خبر سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے صدر آصف زرداری سے ملاقات اور پیپلزپارٹی میں پی پی پی میں شمولیت سے متعلق خبریں مسترد کردیں۔
رپورٹس کراچی سی ویو پر غیر ملکی شہریوں سے لوٹ مار کی واردات، وزیرِ داخلہ سندھ کا نوٹس پولیس کے مطابق غیر ملکیوں سے لوٹ مار کا واقعہ اتوار کے روز سی وی پر پیش آیا۔
رپورٹس وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودہ ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون مزید بڑھانےپر اتفاق
رپورٹس حزب اللہ کے نئے سربراہ کا اعلان حسن نصراللہ اور ہاشم صفی الدین کی شہادت کے بعد شیخ قاسم گروپ کی سربراہی کریں گے، حزب اللہ
رپورٹس پی ٹی آئی خواتین کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج تحریک انصاف کی رہنما کنول شوزب خواتین ونگ کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کر رہی ہیں، احتجاج میں پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
رپورٹس وزیراعظم کیوں نہ بنے؟ نواز شریف کا صحافی کو دلچسپ جواب میاں صاحب آپ چوتھی بار وزیراعظم بننے گئے تھے؟ صحافی کا سوال
رپورٹس مریم نواز کی عمران خان پر تنقید سیاست اور گالم گلوچ سے لوگوں کے پیٹ نہیں بھرتے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
رپورٹس ایمان مزاری شوہر سمیت گرفتار کار سرکار میں مداخلت کے الزام پر ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو شوہر سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
رپورٹس ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے استعفیٰ دے دیا قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن سپورٹ اسٹاف میں اپنی ٹیم لانے کی اجازت نہ دینے پر ناراض تھے۔
رپورٹس ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کا عبرانی زبان میں اسرائیل کو پیغام صیہونی ریاست کو جلد ایرانی قوم کی طاقت اور صلاحیتوں کی سمجھ آجائے گی، ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا