سپریم کورٹ آئینی بنچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست پر رجسڑار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے خارج کردی۔
شائع20 نومبر 202411:44am
تحریک انصاف پشاور کے تنظیم میں اختلافات کی وجہ سے پی ٹی آئی کے چار عہدیدار مستعفی ہوگئے۔ پی ٹی آئی ضلعی صدر نے استعفیٰ قبول کرکے نئے عہدیداروں کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا۔