رپورٹس وفاقی پولیس کا پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ پی ٹی آئی کارکنان، غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کی تیاری شائع 22 نومبر 2024 12:23am
رپورٹس ضلع کرم میں بسوں پر فائرنگ، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو رضا کار اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوع پر پہنچ گئے اور امدادی کاموں کا آغاز کردیا۔
رپورٹس بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور راولپنڈی پولیس نے مقدمہ میں بانی تحریک انصاف عمران خان کو گزشتہ رات گرفتار کیا۔
رپورٹس پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، کنٹینرز پہنچنا شروع یقینی بنایا جائے کہ احتجاج میں کوئی سرکاری مشینری استعمال نہ ہو، وزارت داخلہ کا چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کو مراسلہ
رپورٹس بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت کو خبردار کردیا اعتراضات نہیں سنے گئے تو پورا منصوبہ متنازع ہوجائے گا، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
رپورٹس بنوں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک خوارج کے خودکش حملے میں 12 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے
رپورٹس عمران خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔
رپورٹس سنی اتحاد کونسل کو بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ آئینی بنچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست پر رجسڑار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے خارج کردی۔
رپورٹس ’اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے مذاکرات کو تیار نہیں‘ پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو احتجاج کی کال پر وزیراعظم کی سیاسی مشیر رانا ثنااللہ کا بڑا بیان
رپورٹس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے تھانہ مناواں مقدمے وارنٹ جاری کئے
رپورٹس وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا فیصلہ شوگر سیکٹر میں سیلز ٹیکس کی چوری سدباب یقینی بنایا جائے، وزیراعظم شہباز شریف
رپورٹس بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہدایت کرسیاں بدلتی رہیں گی مگر اختلافات نہیں ہونے چاہیے، بشریٰ بی بی کی پارٹی قیادت کو فائنل وارننگ
رپورٹس کراچی میں شدید ٹریفک جام کراچی میں مختلف راستوں کی بندش کے باعث یونیورسٹی روڈ اور لیاقت آباد میں بدترین ٹریفک ہوگیا۔ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
رپورٹس احتجا ج سے قبل پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات احتجاج کی کمان بشریٰ بی بی کے سنبھالنے پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات سامنے آگئے
رپورٹس پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے بشریٰ بی بی کے اجلاسوں میں عاطف خان، شکیل خان اور جنید اکبر غیر حاضر رہے، احتجاج سے قبل اہم ضلعی رہنما بھی مستعفیٰ ہوگئے۔
رپورٹس روس نے یوکرین پر بڑا حملہ کردیا یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں پر ہونے والے حملوں میں 9 افراد ہلاک، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔
رپورٹس پی ٹی آئی میں شدید اختلافات، اہم عہدیدار مستعفی تحریک انصاف پشاور کے تنظیم میں اختلافات کی وجہ سے پی ٹی آئی کے چار عہدیدار مستعفی ہوگئے۔ پی ٹی آئی ضلعی صدر نے استعفیٰ قبول کرکے نئے عہدیداروں کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا۔
رپورٹس پی سی بی کی عاقب جاوید کو پیشکش ُی سی بی کے مطابق عاقب جاوید راضی ہوگئے تو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کے نئےہیڈ کوچ ہوں گے۔
رپورٹس راولپنڈی میں اسموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند اسموگ کے باعث تعلیمی اداروإں میں 24 نومبر تک کلاسز پر پابندی
رپورٹس عمران خان کی 4 مقدمات میں ضمانت، فیصلہ جاری بانی پی ٹی آئی عمران خان ان مقدمات میں نامزد نہیں تھے، لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
رپورٹس پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
رپورٹس آرمی چیف کا اہم بیان حالیہ برسوں میں دُنیا کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے جن میں غلط اور گمراہ کُن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ ایک اہم چیلنج ہے، آرمی چیف
رپورٹس آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اہم بیان غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ اہم چیلنج ہے، آرمی چیف کا تقریب سے خطاب
رپورٹس لاہور کی بادشاہی مسجد میں نماز استسقاء کی ادائیگی وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر ملک بھرمیں نمازاستسقا ادا کی گئی۔اسموگ اورخشک سالی کےخاتمے اور باران رحمت کےلیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
رپورٹس آصف زرداری کیخلاف سازش کیس، شیخ رشید بری اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔
رپورٹس محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی بلتستان، کشمیر اور شمال مشرقی بلوچستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں، محکمہ موسمیات
رپورٹس خواجہ آصف نے خود کو ہراساں، دھمکی دینے کی رپورٹ درکج کرادی خواجہ آصف نے لندن پولیس کو واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کردیا
رپورٹس سیکیوورٹی فورسز کا ہرنائی میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد شہید، آئی ایس پی آر
رپورٹس بھارت نے کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے سے روک دیا پاکستان اور بھارت کے درمیان آئندہ ہفتے کرتارپور میں میچز کھیلے جانے تھے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین