ذولفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس یحیی آفریدی نے اضافی نوٹ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ بھٹو کیس میں ٹرائل کورٹ اور اپیلٹ عدالت کی جانب سے فئیر ٹرائل تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا۔
سپریم کورٹ نے این اے دو سو باسٹھ کوئٹہ سے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے رکن قومی اسمبلی کے عہدے پر بحال کردیا۔