انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عدالتی کارروائی کی سی سی ٹی وی فوٹیج حصول کی درخواست مسترد کردی۔
شائع24 دسمبر 202404:07pm
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور علی امین گنڈاپور نے ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے حلقہ این اے سینتالیس کے بعد این اے اڑتالیس سے بھی پی ٹی آئی امیدوار علی بخاری کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا۔
ذولفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس یحیی آفریدی نے اضافی نوٹ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ بھٹو کیس میں ٹرائل کورٹ اور اپیلٹ عدالت کی جانب سے فئیر ٹرائل تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا۔