غزہ میں اسرائیل نے پورا تعلیمی نظام تباہ کردیا۔طالبان نے خواتین کے حقوق چھیننے کے لیے سو سے زائد قانون سازیاں کیں، ملالہ یوسفزئی
شائع12 جنوری 202505:12pm
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کی آج دوپہر کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کا امکان ہے، ملاقات کے لیے مذاکراتی کمیٹی کے ارکان دن 2 بجے اڈیالہ جیل جائیں گے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں مسلسل عدم پیشی پر وزیراعلیٰ گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
جے یو آئی نے پی بی پینتالیس بلوچستان اسمبلی کےضمنی انتخاب کے نتائج کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے اسے جمہوریت پر حملہ اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا قرار دیا۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر ہوگیا۔عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کو آگاہ کر دیا۔
خیبرپختونخوا حکومت نےامدادی قافلہ دوبارہ روانہ کرنے سے قبل کرم میں کرفیو لگانے کافیصلہ کر لیا، قافلے کی روانگی سیکیورٹی اداروں کی کلئیرنس سے مشروط ہوگی۔