پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری کا اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب
شائع15 فروری 202505:13pm
جسٹس منصور علی شاہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں واضح کردیا کہ جب ان کے خلاف ریفرنس آئے گا تب دیکھا جائے گا۔۔کچھ غلط کیا ہی نہیں تو وہ ریفرنس سے کیوں ڈریں ؟۔
سپریم کورٹ میں آٹھ نئے ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس سے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے بائیکاٹ کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور علی ظفر نے بھی بائیکاٹ کردیا۔
چھبیس ویں ترمیم اور جوڈیشل کمیشن اجلاس کے خلاف وکلا اسلام آباد کے سرینا چوک پہنچ گئے۔جہاں وکلا اور پولیس میں جھڑپ ہوگئی۔انتظامیہ کی جانب سے سرینہ چوک کو بھی کنٹینر لگا کر سیل کیا گیا ہے
تحریک انصاف نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف صوابی میں پاور شو کیا, چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ملک کے لیے دانشمندانہ فیصلے کرنے کا مشورہ دے دیا۔
مقبوضہ کشمیر میں پاکستان سے اظہارِ تشکر کے پوسٹرز لگا دیے گئے جن پر وزیراعظم شہبازشریف ۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیراعظم آزاد کشمیر کی تصاویر آویزاں ہیں۔