دنیا پاک۔امریکا تعلقات علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں، جو بائیڈن ہم دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے امریکا اور پاکستان کے درمیان تعاون کو سراہتے ہیں، واشنگٹن میں پاکستان کے نئے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
کھیل شاہ زیب رند پاکستان کے پہلے کراٹے کومبیٹ ورلڈ چیمپئن بن گئے شاہ زیب رند نے تیسرے راؤنڈ میں ٹیکنیکل ناک آؤٹ کے ذریعے برازیل کے فائٹر برونو روبرٹو ڈی ایسز کو ہرایا۔
دنیا پیجر اور واکی ٹاکی حملے کرکے اسرائیل نے تمام ’سرخ لکیریں‘ عبور کر لی ہیں، حسن نصراللہ ان حملوں کی ہماری مزاحمتی تحریک اور لبنان کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی، ان حملوں کو جنگی جرائم یا اعلان جنگ تصور کیا جا سکتا ہے، سربراہ حزب اللہ
دنیا سری لنکا: بدترین معاشی بحران کے بعد پہلے عام انتخابات ہفتہ کو منعقد ہوں گے سری لنکا میں کُل ایک کروڑ 70 لاکھ رجسٹرڈ ووٹرز ہیں جبکہ انتخابات کے انعقاد کے لیے 2 لاکھ سے زائد عہدیداران کو تعینات کیا گیا ہے۔
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کے سائے تلے دیگر دہشت گرد گروہ جمع ہو رہے ہیں، منیر اکرم کا انتباہ القاعدہ کے ساتھ کالعدم ٹی ٹی پی کی طویل وابستگی کو دیکھتے ہوئے اسے علاقائی، عالمی دہشت گردی کے مقاصد کی قیادت سنبھالنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا، پاکستانی مندوب
کاروبار امریکا نے 4 سال میں پہلی بار شرح سود میں بڑی کمی کردی امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود کو 50 بیسس پوائنٹس کم کر کے 4.75 فیصد سے 5 فیصد کے درمیان کر دیا۔
دنیا اسرائیل وزیر دفاع نے غزہ کے بعد لبنان میں بھی محاذ جنگ کھولنے کا عندیا دے دیا ہم جنگ کے ایک نئے مرحلے کے آغاز پر ہیں، جنگ کا مرکز شمال کی جانب منتقل ہو رہا ہے اور اس سلسلے میں وسائل مختص کررہے ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی