نیتن یاہو نے فلسطین کی مزاحتمی تحریک کے سربراہ کی شہادت کو برائی کا خاتمہ قرار دیتے ہوئے مغویوں کی بازیابی پر زور دیا ہے تاہم حماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق نہیں کی۔
23 کروڑ 40 لاکھ شدید غریب افراد کیساتھ بھارت سرفہرت، پاکستان، ایتھوپیا، نائیجیریا اور جمہوریہ کانگو میں دنیا کے نصف غریب پائے جاتے ہیں، یو این ڈی پی کی رپورٹ میں انکشاف۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 65 فلسطینی شہید، 140 زخمی، لبنان میں میونسپل ہیدارکوٹرز سمیت متعدد مقامات کو نشانہ بنا گیا، میئر سمیت 27 لبنانی شہید، 185 زخمی ہوگئے