دنیا بھارت کو مطلوب ملزم اسلحے کی نمائش پر کینیڈا میں گرفتار ارشدیپ سنگھ گل پر قتل، بھتہ خوری، بڑی مقدار میں منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
لائف اسٹائل بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی میں کس اہم اعزاز سے نوازا گیا؟ یہ ناقابلِ یقین موقع فراہم کرنے کے لیے میں دبئی اسپورٹس کونسل کی شکر گزار ہوں، ثانیہ مرزا کا انسٹاگرام پر پیغام
دنیا ترکیہ میں 9 ہزار کلوگرام ’آئس‘ ضبط کرلی گئی 3 ہزار کلوگرام سے زائد میتھا فیٹا مائن استنبول اور دیگر شہروں سے برآمد کرائی گئی، ان میں ازمیر اور سرحدی شہر ہکاری شامل ہیں، وزیرداخلہ
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے مارکو روبیو کو وزیر خارجہ نامزد کر دیا نامزد وزیر خارجہ قوم کیلئے ایک مضبوط وکیل، اتحادیوں کے لیے سچے دوست اور اپنے مخالفین کے سامنے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان ’ٹرین میں ہراساں کیا‘، خواجہ آصف نے لندن پولیس کو رپورٹ درج کرا دی تین سے چار افراد پر مشتمل ایک خاندان کے افراد نے ٹرین میں بلا اجازت ویڈیو بنائی، نازیبا الفاظ کا استعمال کیا اور چھری سے قتل کرنے کی دھمکی دی، وزیر دفاع
دنیا اسرائیل کی شام میں رہائشی عمارتوں پر بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد شہید غزہ میں متعدد حملوں کے نتیجے میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 24 فلسطینی شہید اور 112 زخمی ہوگئے، وزارت صحت
لائف اسٹائل مشہور بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے الزام میں زیر حراست ملزم کے ہوشربا انکشافات فائرنگ کے بعد فوری طور پر اپنی شرٹ تبدیل کی، لیلاوتی ہسپتال جہاں بابا صدیقی کو زخمی حالت میں منتقل کیا گیا تھا وہاں آدھے گھنٹے تک انتظار کیا، ملزم
دنیا سارہ شریف کے والد نے بیٹی کو بلے سے پیٹ کر قتل کرنے کا اعتراف کرلیا میں نے کئی ہفتوں تک سارہ کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور وہ میری وجہ سے مرگئی، سارہ کے والد عرفان شریف کا عدالت میں اعتراف
پاکستان پاکستان کو ایک بار پھر ایشین ٹائیگر بنائیں گے، ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، نوازشریف مریم نواز نے دو ماہ میں لوگوں کو ریلیف دینے کے لیے 50 سے 60 ارب روپے خرچ کیے، شہباز شریف ملکی ترقی کے لیے دن رات کوشاں ہیں، صدر مسلم لیگ (ن)