ناروے سے نیدرلینڈز جانے والا مسافر طیارہ اتوار کو ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے اترا، ایئر کینیڈا کی پرواز کو لینڈنگ گیئر میں خرابی کے بعد ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
عالمی سطح پر 47کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ بچے تنازعات سے متاثرہ علاقوں میں رہ رہے ہیں، دنیا کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے زیادہ تنازعات کا سامنا ہے، یونیسیف
جیجو ایئر کا طیارہ 181 افراد کو لے کر بنکاک سے آرہا تھا، رن وے پر اترتے ہی پھسل کر دیوار سے ٹکراگیا، 176 اموات کی تصدیق، عملے کے 2 ارکان کو بچالیا گیا، 3 افراد لاپتہ