پالیساڈس میں لگی آگ پر 11 فیصد جبکہ ایٹن میں لگی آگ پر 27 فیصد قابو پایا جاسکا، وینٹورا اور لاس اینجلس کاؤنٹیز کے کچھ حصوں کیلئے بدھ کو ریڈ فلیگ وارننگ جاری۔
پاکستانی حکام، کابل کو پہلے ہی خبردار کر چکے تھے کہ اگر افغان سرزمین سے پاکستان پر کوئی بڑا حملہ ہوا تو وہ جوابی کارروائی کریں گے اور اموات کو درگزر نہیں کیا جائے گا۔