فلسطینیوں کی نسل کشی نے بہت سی چیزیں بدل کر رکھ دی ہیں کیونکہ اس المیے میں عالمی قوانین، معاہدوں اور بین الاقوامی اداروں کی ساکھ بری طرح مجروح ہوئی ہے۔
سیف علی خان کے گھر میں حملہ آور کے گھسنے اور ان پر منظم طریقے سے چاقو کے وار کرنے سے لوگوں کے ذہن میں کئی سوالات نے جنم لیا ہے، جن کے جوابات آنا ابھی باقی ہیں۔
غیر قانونی کان کنی کرنے والوں کے لیے کئی ماہ سے پولیس نے خوراک اور پانی کی فراہمی روک رکھی تھی، عدالت کے حکم پر سپلائی بحال کی گئی، امدادی آپریشن جاری، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ
احتجاج کا مقصد کینیڈین حکومت پر ہتھیاروں پر دو طرفہ پابندی عائد کرنے اور غزہ میں مظالم کے مرتکب افراد کا احتساب کرنے کے لیے دباؤ ڈالنا ہوگا، رکن فلسطینی یوتھ موومنٹ
غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل بحال، فلسطینیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی, نیتن یاہو کا حماس پر فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر’مفاہمت سے پیچھے ہٹنے‘ کی کوشش کا الزام
یمن کی آدھی آبادی یعنی ایک کروڑ 70 لاکھ افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ، 35 لاکھ افراد شدید غذائی قلت کا سامنا کر رہے ہیں، فریقین سیاسی عمل کو ترجیح دیں، منیر اکرم
ہماری حکومت نے کئی مشکلات عبور کیں، چند امیر لوگوں کے ہاتھوں میں طاقت آنے پر فکر مند ہوں، موجودہ دور مس اور ڈس انفارمیشن کا ہے، امریکی صدر کا الوداعی خطاب
جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں غزہ کی پٹی کے تمام حصوں میں امدادی سامان کی فراہمی میں اضافے کے علاوہ ہسپتالوں، صحت کے مراکز اور بیکریوں کی بحالی بھی شامل ہے، محمد بن عبدالرحمن الثانی