ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے کے بعد کی گئی تقریر میں اعلان کیا کہ اب سے امریکی حکومت صرف دو ہی صنفوں ’مرد اور عورت‘ کو قبول کرے گی، کوئی تیسری صنف قبول نہیں ہوگی۔
ایلون مسک نے ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں دو بار ’سیگ ہیل‘ کی طرح اشارہ کیا اور لوگ ان کا دفاع کر رہے ہیں، امریکی شہریوں میں تشویش، سوشل میڈیا پر تنقید
صرف امید ہی کی جاسکتی ہے کہ مودی کے لیے دعوت نامے کے حصول کی بھارتی درخواست محض کہانی ہی ہو کیوں کہ اس کا رد کیا جانا جواہرلال نہرو کے بھارت کی سفارتی تعظیم کے لیے اچھا نہیں۔
غیرقانونی امیگریشن روکنے، ماحولیات سے متعلق پیرس ایگریمنٹ اور عالمی ادارہ صحت سے امریکا کی علیحدگی، بائیڈن کے 80 اقدامات کو ختم کرنے سمیت کئی اہم احکامات جاری۔
معافی پانے والوں میں کووڈ 19 کے سابق مشیر انتھونی فاؤکی اور ریٹائرڈ جنرل مارک ملی بھی شامل، سرکاری ملازمین نے وقار کےساتھ قوم کی خدمت کی، بائیڈن کا بیان