بھارت 18 ہزار غیر قانونی شہریوں کو واپس لینے کیلئے تیار ہے اور امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے ، اپنے ہنرمند شہریوں کیلئے ویزا کا حصول مزید آسان بنانے کا خواہاں ہے، رپورٹ
کینیڈا کی توانائی امریکی مینوفیکچرنگ، کاروبار اور گھروں کو ’قوت‘ فراہم کرتی ہے، 5 بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے واحد کینیڈا کے ساتھ امریکا کی تجارت سرپلس ہے، کینیڈین وزیر اعظم
امریکی سپریم کورٹ نے سنہ 1898 میں پیدائش کے بعد امریکی شہریت کو حق قرار دیا تھا، ہزاروں ملازمین کو برطرف کرکے سیاسی وفاداروں کو تعینات کرنے کا خطرہ ہے، پٹیشنرز کا موقف
’اسکی ریزورٹ‘ میں 238 مہمان موجود تھے، لوگوں نے چادریں کھڑکیوں سے باندھ کر چھلانگیں لگا دیں، 9 مشتبہ افراد زیر حراست، صدر اردوان کا آج قومی سوگ کا اعلان
یورپی کمیشن کی صدر، چین کے نائب وزیر اعظم اور جرمن چانسلر نے دنیا کے ایسے تصورات پیش کیے، جو خود ساختہ ٹیرف سے محبت کرنے والے ٹرمپ کے تصورات کے برعکس ہیں، رپورٹ