ٹرمپ کا پہلی بار ریٹائر افسر لیفٹیننٹ جنرل ڈین رازن کین کو جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایئر فورس نامزد کرنے کا اعلان، خاتون نیول چیف کو بھی ہٹائیں گے، اعلیٰ فوجی وکلا بھی برطرف
کولمبو سے 180 کلو میٹر دور ہبارانا میں وائلڈ لائف ریزرو کے قریب پٹڑیوں سے گزرنے والے جھنڈ کو ٹرین نے ٹکر ماری، 2 ہاتھی زخمی، خوف زدہ ہوکر جنگل کی جانب بھاگ گئے
ٹرمپ کے منصوبے کی عرب ریاستیں مخالفت کر رہی ہیں، لیکن اس بات پر اختلافات موجود ہیں کہ غزہ پر حکومت کون کرے گا، اور تعمیر نو کے لیے مالی اعانت کس طرح فراہم کی جائے گی۔