یہ رقم پہلے سے منجمد کردہ 5 ارب 30 کروڑ ڈالر فنڈز کے اجرا کا حصہ ہے، 4.1 ارب ڈالر کے جاری کردہ فنڈز امریکی محکمہ خارجہ کے سیاسی، فوجی امور کے بیورو کے زیر انتظام پروگراموں کے لیے ہیں۔
مغربی صوبے فراہ میں ژالہ باری کی وجہ سے 21 افراد جاں بحق اور 6 دیگر زخمی ہو گئے جبکہ قندھار میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے، حکام
ہمارا خیال ہے کہ مصنوعی ذہانت مخصوص منصوبوں پر کام کرنے والی ہماری 19 مارکیٹوں میں تقریباً 4 ہزار عارضی یا کنٹریکٹ اسٹاف کی ضرورت کم کر سکتی ہے، بینک چیف ایگزیکٹیو
آلِ سعود خاندان نے برطانیہ کے کرنل ٹی ای لارنس سے لے کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور تک ایک طویل سفر طے کیا ہے اور سعودی عرب کے ساتھ دنیا بھی ایک اہم دوراہے پر کھڑی ہے۔
پُل بند ہونے پر 45 سالہ پال فیلوز نے شکایت کی تو تھپڑ جڑ دیا، شہری زمین پر گر گیا تھا، لیبر پارٹی نے ویڈیو سامنے آنے پر 55 سالہ مائیک ایمسبری کو معطل کر دیا تھا۔
معاہدے پر دستخط کرنے سے 'جی پی ای آئی' اور اس کے شراکت داروں کو ہر سال 37 کروڑ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے اور وائرس کی منتقلی کو روکنے میں مدد ملے گی، جی پی ای آئی
مختلف ممالک کے 12 دیگر ادارے بھی پابندی کی زد میں آگئے، ایران تیل کی آمدن کو عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیوں کی مالی اعانت کیلئے استعمال کرتا ہے، امریکی انتظامیہ
یو این جنرل اسمبلی میں یورپی یونین کی حمایت یافتہ قرارداد منظور، امریکا نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، روس یوکرین جنگ کے 3 سال مکمل ہونے پر یورپی قیادت کیف پہنچ گئی۔