اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے آج ایک پریس بیان کے ذریعے جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر دہشت گردی کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی، ترجمان دفتر خارجہ
پوری کمیونٹی کے لیے ایک مشکل دن ہے، یو ایس ایڈ کی فنڈنگ میں 80 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی بندش اب ہمیں یہاں بالٹی مور اور بین الاقوامی سطح پر اہم کام ختم کرنے پر مجبور کر رہی ہے، یونیورسٹی
عبوری آئین میں خواتین کے حقوق اور آزادی اظہار رائے کی ضمانت دی گئی ہے، امید ہے کہ یہ تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن شامی عوام کے لیے ایک اچھا آغاز ہوگا، صدر احمد الشرع
اسرائیلی حکام نے جنسی اور تولیدی صحت کی دیکھ بھال کو منظم طریقے سے تباہ کر کے غزہ میں فلسطینیوں کی تولیدی صلاحیت کو جزوی طور پر تباہ کر دیا ہے، کمیشن کی رپورٹ