گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 41 فلسطینی شہید ہوئے، غزہ کے محصور علاقے پر حملوں میں کم از کم 50 ہزار 21 فلسطینی شہید اور ایک لاکھ 13 ہزار 274 زخمی ہوچکے ہیں، وزارت صحت غزہ
نیا نظام 600 کلومیٹرکے اندر کسی بھی ہدف کو مکمل طور پر تباہ کر سکتا ہے، ہم خطے میں دشمن کے ٹھکانوں، بحری جہازوں اور اثاثوں پر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، نیول کمانڈر پاسداران انقلاب
اردوان کی ٹکر کے واحد لیڈر کی گرفتاری پر ترکیہ کے 81 میں سے 55 سے زیادہ صوبوں میں احتجاج، پولیس کیساتھ مظاہرین کی آنکھ مچولی، ربڑ کی گولیوں کا استعمال
طالبان کی جانب سے امریکی قیدی جارج گلیزمین کی رہائی اور طالبان قیادت پر انعامات کے خاتمے سے ظاہر ہوتا ہے کہ فریق جنگ کے دور کے اثرات سے آگے بڑھ رہے ہیں، ذاکر جلالی