وزیر خزانہ نے بینکاری کے شعبے کی مضبوط بحالی، حکومت کی جانب سے کی جانے والی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو پاکستان کے میکرو اکنامک استحکام کا بنیادی سبب قرار دیا۔
’کشمیر ریزسٹنس‘ نامی ایک غیر معروف گروپ نے سوشل میڈیا پر اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا وادی میں غیر قانونی طور پر آباد ہونے کی کوشش کرنے والوں پر تشدد ہوگا۔
پوپ کی آخری سینٹ پیٹرز بیسلیکا میں صبح 10 بجے ادا کی جائیں گی، تابوت کل منتقل کیا جائے گا، آخری رسومات میں امریکی صدر سمیت کئی سربراہان مملکت شرکت کریں گے۔
فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی، جنگ کا باضابطہ خاتمہ اور غزہ سے اسرائیل کے مکمل انخلا کی تجویز ، اسرائیل نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
ٹرمپ کی ٹیم یونیورسٹی پر کنٹرول چاہتی ہے، ان اقدامات کے مریضوں، طلبہ، عملے، محققین اور دنیا میں امریکی اعلیٰ تعلیم کی ساکھ پر سنگین نتائج ہوں گے، ایلن گاربر