وزیرِاعظم کی برطانوی وزیرِ خارجہ و داخلہ سے ملاقاتیں پاکستان کی جانب سے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں برطانوی کردار کی تعریف، برطانیہ کو تعاون جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان پاکستان اور برطانیہ دفاعی و اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے میں پُرعزم وزیراعظم نواز شریف کی ڈیوڈ کیمرون کے ساتھ ملاقات میں علاقائی صورتحال اور بین الاقوامی معاملات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
لائف اسٹائل جرمنی: ہرنوں کو بچانے کیلئے ڈرونز کا استعمال ہرسال حفاظت کی غرض سے لمبی گھاس میں پناہ لینے والے قریب ایک لاکھ ننھے ہرن زرعی مشینوں کا شکار ہوتے ہیں۔
پاکستان مستحکم افغانستان خطہ کے استحکام کے لئے اہم: پاکستان، ایران خارجہ سیکرٹری نے خطہ کے استحکام، امن اور ترقی کے لئے پاکستان اور ایران کے مل کر کام جاری رکھنے کی ضرورت کو اجاگر کیا۔
لائف اسٹائل بگ بی کو 'ٹو اسٹیٹس' بھا گئی فلم کو بڑے پیمانے پر اداکار امیتابھ بچن، پرابھو دیوا اور دیگر نے بھی سراہا جبکہ فلم اب تک 70 کروڑ کا بزنس کرچکی ہے۔
کھیل توہین عدالت: نجم سیٹھی 7 مئی کو طلب لاہور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین پی سی بی سے تحریری جواب طلب کر لیا۔
لائف اسٹائل اسلام آباد ادبی میلہ ختم ہوگیا تین روزہ میلے میں برصغیر پاک و ہند کے 122سے زائد ادیبوں، شعرا اور دانشوروں کے علاوہ 15ہزار سے زائدافراد نے شرکت کی۔
لائف اسٹائل چین میں دنیا کی سب سے بڑی دور بین لگانے کا آغاز تیس فٹ بال میدانوں کے برابر اس دوربین کی تعمیر میں 5600 ٹن خالص سٹیل استعمال کیا جائے گا۔
لائف اسٹائل جارج کلونی مسلم بیرسٹر کی دلیلوں کے قائل آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار نے برطانوی مسلم خاتون بیرسٹر امل علام الدین کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کرلیا۔
لائف اسٹائل فلم بھاگ ملکھا بھاگ آئیفا ایوارڈ لے اڑی دیپکا پڈوکون بہترین خاتون اداکار، فرحان اختر بہترین اداکار اور شتروگھن سنہا کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
دنیا ہندوستان کا انٹرسیپٹرمیزائل کا کامیاب تجربہ پرتھوی ائرڈیفنس انٹرسیپٹرمیزائل 50 سے 80 کلومیٹر کی بلندی پردشمن کے میزائل کو ناکار بناسکتا ہے۔
پاکستان پاکستان اسٹیل مل کی ری اسٹرکچرنگ کے منصوبہ کی منظوری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے18.5 ارب روپے کی لاگت سے پاکستان اسٹیل مل کی ری اسٹرکچرنگ منصوبہ کے منظوری دیدی۔
پاکستان اوچ ٹو پاور پراجیکٹ کا افتتاخ وزیراعظم نواز شریف کی تین سالوں میں بلوچستان کے ہر گھر میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت۔
پاکستان جمیز ڈوبینز، سرتاج عزیز ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ملاقات میں مشیرِ خارجہ نے امریکی خصوصی نمائندے کو پاک امریکہ تعلقات کے فروغ کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔
لائف اسٹائل فیس بک کے منافع میں تین گنا اضافہ جنوری سے مارچ کے دوران آمدنی میں 72 فیصد اضافے کے بعد فیس بک کا منافع 642 ملین ڈالرتک پہنچ گیا۔
پاکستان سات سالوں میں 2090 فرقہ وارانہ ہلاکتیں سینیٹ میں حزب اختلاف کے اراکین نے حکومتی اعداد و شمار کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہلاکتوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔
پاکستان لوڈشیڈنگ میں کمی کی جائے: وزیراعظم نواز شریف نے انتظامیہ سے کہا کہ ان عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے جو بجلی و گیس کی چوری میں ملؤث ہیں۔
پاکستان پی آئی اے کیلئے پانچ بوئنگ 777 طیاروں کی منظوری وزیراعظم نواز شریف نے پی آئی اے کیلئے پانچ اضافی بوئنگ 777 طیارے حاصل کرنے کی منظوری دیدی۔
پاکستان تھری جی، فورجی لائسنس نیلامی؛ 111 ارب روپے حاصل 3G سپیکٹرم کی نیلامی، زونگ اور موبی لنک نے 10،10 میگا ہرٹز، یوفون اور ٹیلی نارنے 5 ،5 میگا ہرٹزکے لائنسنس جیت لئے.
وزارتِ دفاع کی جیو ٹی وی کیخلاف پیمرا میں درخواست دائر وزیرِ دفاع کی منظوری سے دائر کی جانے والی اس درخواست میں کہا گیا ہے کہ جیو ٹی وی کا لائسینس منسوخ کیا جائے۔