پاکستان لاہور میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کے 50 کیسز نے خطرے کی گھنٹی بجادی لاہور میں پائے جانے والے کورونا مریضوں میں 70 فیصد سے زیادہ ڈیلٹا قسم کے ہیں، حکام
پاکستان لاہور میں ’ڈیلٹا قسم‘ کے وائرس کی موجودگی کا خطرہ ماہرین صحت کے مطابق شہر میں ڈیلٹا قسم کی ممکنہ موجودگی سے اہل لاہور کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
پاکستان کورونا کی چوتھی لہر کا خدشہ، حکومت پنجاب کو متعدد مسائل کا سامنا پنجاب میں ویکسینیشن کا عمل تاحال این سی او سی کے مقرر کردہ ہدف تک نہیں پہنچ سکا، رپورٹ
پاکستان جوہر ٹاؤن دھماکا کیس میں مزید 2 ملزمان گرفتار ملزمان میں سے ایک خاتون بتائی جارہی ہیں جبکہ دوسرا پہلے سے گرفتار ملزم پیٹر پال ڈیوڈ کا قریبی دوست ہے، رپورٹ
پاکستان لاہور دھماکے میں 'بیرونی عناصر' ملوث ہونے کی تحقیقات گرفتار ملزم پیٹر پال ڈیوڈ کے گھر سے دستاویزات برآمد کیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ واقعے میں بیرونی عناصر ملوث ہیں، عہدیدار
پاکستان لاہور: جوہر ٹاؤن بم دھماکے میں استعمال ہونے والی کار کا مالک گرفتار مشتبہ شخص کا نام پیٹر پال ڈیوڈ بتایا جارہا ہے، جسے کراچی جانے والی پرواز سے اتار کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا، رپورٹ
پاکستان 25 جولائی کو ملک میں پہلی 'قومی ایمرجنسی ہیلپ لائن 911' کے افتتاح کا امکان وزیر اعظم عمران خان ہیلپ لائن کا افتتاح کریں گے، منصوبے کا تصور امریکی ہیلپ لائن 911 سے اخذ کیا گیا ہے۔
پاکستان نادرا کی جانب سے شہریوں کو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہ ملنے کی شکایات ویکسین کی دو خوراکیں لگوانے کے باوجود نادرا کا سسٹم شہریوں کو ان ویکسینیڈ اسٹیٹس کا میسج دکھاتا ہے، رپورٹ
پاکستان راجن پور میں چھوٹو گینگ دوبارہ متحرک، 2 پولیس اہلکار اغوا چھوٹو گینگ نے اہلکاروں کی بحفاظت واپسی کے لیے اپنے سرغنہ سمیت اہم ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے، رپورٹ
پاکستان ’جہانگیر ترین گروپ کے مطالبے‘ پر لودھراں کے ڈی پی او کا تبادلہ لودھراں ڈسٹرکٹ پولیس افسر کرار حسین سید کی جگہ ڈی جی خان سے 18 گریڈ کے جونیئر افسر کو نامزد کیا گیا ہے۔
پاکستان پنجاب میں وینٹیلیٹرز کے استعمال کی شرح میں نمایاں کمی صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس مریضوں کے لیے مختص ایک ہزار 19 وینٹیلیٹرز میں سے 372 زیر استعمال ہیں، رپورٹ
پاکستان ملک ریاض اور انکی اہلیہ کا دبئی سے واپسی پر کورونا ٹیسٹ کروانے سے انکار ایئرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسرنےریئل اسٹیٹ ٹائیکون کے خلاف کارروائی کے لیے سفارشات سی اے اے ہیڈکوارٹر بھجوادیں، رپورٹ
پاکستان پنجاب: عید کے موقع پر کووڈ ایس او پیز کی خلاف ورزی، ماہرین کا صورت حال پر اظہارِ تشویش مذہبی تہوار کے دوران لوگوں نے بڑے پیمانے پر اہل خانہ کے لیے تقاریب کا انعقاد کیا جن میں بچوں کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی، رپورٹ
پاکستان 'پنجاب میں کورونا وائرس کی مختلف اقسام موجود ہیں' پنجاب میں کورونا وائرس کی پائی جانے والی مختلف اقسام میں برطانوی قسم غالب ہے، تحقیق
پاکستان پنجاب: سی ٹی ڈی کی تحریک لبیک کے مالی اعانت کاروں کے خلاف کارروائی کی تیاری ملک بھر میں 328 بڑے فنانسرز کا سراغ لگانے کے بعد کریک ڈاؤن کیلئے متعدد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، عہدیدار
پاکستان نجی لیبارٹری کا پنجاب میں وائرس کی جنوبی افریقی قسم کی تشخیص کا دعویٰ ووہان میں پائے گئے وائرس کی قسم کی غیر موجودگی ظاہر کرتی ہے کہ اس نے اپنے آپ کو مکمل تبدیل کرلیا ہے، تحقیق
پاکستان جبری ریٹائرمنٹ کا معاملہ: سابق سی سی پی او نے اسٹیبلشمنٹ سیکریٹری کو قانونی نوٹس بھجوادیا سروسز کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جبری ریٹائرمنٹ پر بھیجا گیا تو قانونی چارہ جوئی کریں گے، سابق سی سی پی او لاہور
Live Covid 2019 نئی قسم کے وائرس سے پنجاب کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا لاہور: پنجاب میں محکمہ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ پنجاب میں ایک اور...
پاکستان کووڈ-19 ایس او پیز: لاہور پولیس کا خلاف ورزی کرنے والوں سے متعلق دوہرا معیار ایک جانب مخصوص تاجروں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں تو دوسری طرف پوش علاقوں میں کاروباری سرگرمیوں کونظر انداز کیاجارہا ہے، رپورٹ
پاکستان پنجاب کے چھوٹے اضلاع میں مثبت کیسز کی شرح میں اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجادی اوکاڑہ، وہاڑی اور ساہیوال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح بالترتیب 51، 41 اور 35 فیصد رپورٹ کی گئی۔