پاکستان پنجاب میں ویکسینیشن کی بلند شرح کے باوجود ’اومیکرون‘ کیسز میں اضافہ ایسے وقت میں جبکہ 61 فیصد اہل آبادی کو ویکسین بھی لگائی جاچکی ہے، پنجاب میں اوسطا روزانہ 22 سو سے زائد کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔
پاکستان پنجاب پولیس، لاہور واقعے کے بعد خطرناک وڈیو گیمز پر پابندی کی خواہاں پب جی جیسی گیمز نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے بہت خطرناک ہیں، حکومت سے ایسی گیمز پر پابندی کی سفارش کریں گے، ترجمان پنجاب پولیس
پاکستان لاہور: ’پب جی‘ گیم کے عادی بچے نے اپنی ماں، 3 بہن بھائیوں کو قتل کر ڈالا پولیس کے مطابق آن لائن گیم میں دیے گئے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہونے کے بعد نوعمر لڑکے کا مزاج غضبناک ہوگیا تھا۔
پاکستان انارکلی دھماکا تحقیقات: ناکارہ سیف سٹی کیمرے دہشت گرد کا سراغ لگانے میں ناکام مشتبہ شخص سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں کے ریڈار سے باہر نکل گیاکیونکہ ان میں سے کچھ کیمرے اس وقت کام نہیں کر رہے تھے، سرکاری عہدیدار
پاکستان انارکلی بازار دھماکا: تحقیقات میں سی آئی اے کی شمولیت، مزید مشتبہ افراد گرفتار پولیس اور سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعات پر انارکلی بازار سمیت لاہور بھر میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے مشتبہ ملزمان کو گرفتار کیا۔
پاکستان مجرمانہ غفلت کے باعث مریض کی موت، 4 ینگ ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کی سفارش چار ینگ ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے 30سالہ نوجوان کی ہسپتال کی ایمرجنسی میں موت واقع ہو گئی تھی۔
پاکستان اوورسیز پاکستانی کے 14 ماہ کے بیٹے کا اغوا، سیکیورٹی ادارے کا ملازم ملوث نصیر نامی ملازم اغوا کاروں کا سرغنہ اور مغوی بچے کے باپ کا پڑوسی ہے، گروہ کے تمام ارکان گرفتار کرلیے، پولیس
پاکستان ‘رکن اسمبلی بلال یٰسین پر حملے میں انڈر ورلڈ ڈان ملوث ہے‘ ان دنوں دبئی میں رہنے والے اس شخص نے مقامی مجرموں کے ذریعے حملے کا منصوبہ بنایا، پولیس اہلکار
پاکستان پنجاب پولیس نے اغوا کے غیرمعمولی کیس میں جنوبی افریقی پولیس سے مدد مانگ لی شیر خوار بچے کے والد جنوبی افریقہ میں مقیم تھے جنہیں جنوبی افریقی نمبر سے ہی تاوان کے لیے فون آیا۔
پاکستان سال 2021 کے دوران لاہور میں جرائم کے واقعات میں 57 فیصد اضافہ پولیس کے اعلیٰ عہدوں پر متواتر اور قبل از وقت تبادلے، تعیناتیاں جرائم کی شرح میں اضافے کا باعث بنیں، رپورٹ
پاکستان لاہور پولیس کا 10 ماہ میں 16 ہزار شکایات پر مقدمات درج کرنے سے گریز یہ اتنی بڑی تعداد میں جرائم کے اعداد و شمار کو چھپانے کا پہلا واقعہ ہے جس کی نشاندہی ہوئی۔
پاکستان تبادلے کے احکامات پر عمل نہ کرنے پر پی اے ایس، پی ایس پی افسران سے وضاحت طلب اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے یہ معاملہ وزیراعظم عمران خان کے سامنے اٹھایا جنہوں نے محکمہ جاتی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت کی تھی۔
پاکستان ادویات تجویز کرنے پر ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی ڈریپ نے دوا ساز اداروں، ڈاکٹروں سے متعلق نیا ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے مطابق ڈاکٹروں کے ذاتی اخراجات اٹھانے کی معانعت ہوگی۔
پاکستان پنجاب کی لیبارٹریز متبادل ادویات کی تصدیق کرنے میں ناکام متبادل ادویات کی جانچ صرف متبادل ادویات بنانے والوں کے تیار کردہ طریقوں سے کی جاسکتی ہے، عہدیدار
پاکستان ٹی ایل پی کا مارچ ’سنبھال نہ پانے پر‘ لاہور پولیس کی اعلیٰ قیادت تبدیل اس کے علاوہ پنجاب میں متعدد ریجنل پولیس افسران اور ڈسٹرکٹ پولیس افسران کا بھی تبادلہ کردیا گیا۔
پاکستان لانگ مارچ کا اعلان: پنجاب میں ’ٹی ایل پی‘ کے سیکڑوں کارکنان زیر حراست کارروائیوں کے دوران حراست میں لیے جانے والوں میں کالعدم تنظیم کےدرجنوں فورتھ شیڈول میں موجود عہدیدار و کارکن بھی شامل ہیں، عہدیدار
پاکستان لاہور: سعد رضوی کی رہائی کیلئے ’ٹی ایل پی‘ کے کارکنوں کا دھرنا، پولیس ہائی الرٹ پولیس نے ٹی ایل پی کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن شروع کرکے تنظیم کے کئی کارکنوں اور رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان لاہور: سرکاری ہسپتال ڈینگی کے مریضوں کو واپس بھیجنے لگے لاہور میں سرکاری شعبے کے تدریسی ہسپتالوں میں صورتحال ابتر ہے، مریض نجی طبی مراکز سے علاج کروانے پر مجبور ہیں، رپورٹ
پاکستان پنجاب: ویکسین لگوانے والوں میں کورونا کی تشخیص، ہیلتھ ورکرز کے لیے بوسٹر خوراک کی تجویز اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ پنجاب میں کووڈ 19 کے 140 مریضوں میں سے 10 فیصد ویکسین کے باوجود وائرس سے دوبارہ متاثر ہوئے۔
پاکستان ٹی وی اینکر اسد کھرل پولیس پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار واقعہ سامنے آنے کے بعد اینکر پرسن اسد کھرل نے پولیس کی جانب سے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات مسترد کردیے۔