پاکستان سی سی پی او لاہور کا تبادلہ، صوبائی حکومت کا وفاق کو خدمات واپس کرنے سے انکار گریڈ 21 کے پولیس افسر غلام محمود ڈوگر فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کریں، نوٹیفکیشن میں ہدایت
پاکستان پنجاب میں پہلی مرتبہ بلوچستان کی خاتون پولیس افسر ڈی پی او تعینات ایس پی شازیہ سرور کو محکمے میں خواتین افسران کی نمائندگی میں اضافے کے عمل کے تحت ڈی پی او لیہ تعنیات کیا گیا ہے، پولیس حکام
پاکستان محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں تقرر و تبادلوں کا مکروہ کھیل موجودہ حکومت جیل حکام کے تبادلے اور تعیناتیوں کے حوالے سے آئی جی جیل خانہ جات کو کوئی توجہ نہیں دے رہی، رپورٹ
پاکستان لاہور: اگست کی مہم کے دوران 12 ہزار بچے پولیو ویکسین سے محروم جن بچوں نے ویکسین نہیں لگائی وہ دیگر عمر کے افراد کو بھی خطرے سے دوچار کر سکتے ہیں، عالمی ادارہ صحت
پاکستان لاہور : ذہنی طور پر معذور 10 سالہ بچی کے ریپ کیس کا مرکزی ملزم گرفتار ہم نے مرکزی ملزم کا پتا لگایا اور چھاپہ مار کر اسے بیدیاں روڈ سے حراست میں لے لیا، مزید تفتیش ابھی جاری ہے، سینیئر پولیس افسر
پاکستان پنجاب پولیس میں تقرر و تبادلے پر وزیراعلیٰ اور آئی جی میں اختلافات ختم پنجاب پولیس میں 90 فیصد سیاسی تقرریوں کی وجہ سے آئی جی آفس اور وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کے تعلقات ایک ہفتے سے تنازعات کا شکار تھے۔
پاکستان آزادی مارچ میں پی ٹی آئی کےخلاف کارروائی میں ملوث افسران کوسزا دینے کیلئے کمیٹی تشکیل انکوائری میں قصوروار پائے جانے والے پولیس اہلکاروں کو سروس سے برخاست، فوجداری مقدمے کا اندراج یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔
پاکستان سندھ، پنجاب میں 16 لاکھ بچوں کی کووڈ ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو آئندہ ہفتے امریکا سے فائزر اور بائیو ٹیک کووڈ ویکسینز کی 3 کروڑ 60 لاکھ پیڈیاٹرک خوراکیں ملنے کا امکان ہے۔
پاکستان پنجاب: پی ٹی آئی کےخلاف کارروائی کرنے پر 55 ایس پیز، ڈی ایس پیز کے تبادلے جن کارروائیوں کی سفارش کی گئی ہے ان میں ‘ناپسندیدہ پولیس افسران’ کی برطرفی یا معطلی بھی شامل ہے، عہدیدار کا دعویٰ
پاکستان پنجاب: 28 مئی کو پی ٹی آئی مارچ کے دوران پولیس کارروائی کی رپورٹ طلب سیاسی قیادت اور پارٹی کارکنوں کے خلاف درج مقدمات، آزادی مارچ کے دوران اور بعد میں ہونے والی گرفتاریوں کا ڈیٹا بھی طلب کرلیا گیا۔
پاکستان پنجاب میں اقتدار کی تبدیلی پولیس افسران کیلئے بدشگونی کی علامت نئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے حلف اٹھانے سے چند گھنٹے قبل تین پولیس افسران کا تبادلہ کر کے وفاقی حکومت کو واپس بھیج دیا گیا۔
پاکستان وکیل رہنما کا قتل: پولیس کو ‘جعلی’ وکلا اسکینڈل کی پیروی کے باعث نشانہ بنائے جانے کا شبہ اشرف راہی وکلا کے 100 سے زائد جعلی ڈگریوں کے کیسز کے خلاف قانونی کارروائی کر رہے تھے، ان کی زندگی کو سنگین خطرات تھے، سی سی پی او لاہور
پاکستان ڈیرہ غازی خان: فورٹ منرو کی سیر پر آئی امریکی خاتون کا گینگ ریپ خاتون نے مرکزی ملزم سے سوشل میڈیا پر ٹورسٹ گائیڈز گروپ کے ذریعے رابطہ کیا تھا اور اس کی دعوت پر فورٹ منرو کے دورے پر آئی تھی۔
پاکستان بچوں پر تشدد کا کیس: جعلی پیر کی اندھی تقلید کی افسوسناک داستان کا انکشاف جعلی پیر کے ہاتھوں بیٹے کے قتل کے باوجود باپ نے پولیس سے رجوع تک نہ کیا، 7سالہ بیٹی شادی کیلئے جعلی پیر کے سپرد کردی۔
پاکستان چکوال کے بعد عمران ریاض خان سی آئی اے کی تحویل میں لاہور کے علاقے فیض باغ کے رہائشی نے عمران ریاض کے خلاف بغاوت پر اکسانے اور ریاستی اداروں پر تنقید کے الزام میں درج کرایا تھا۔
پاکستان قصور جیل کے سابق سربراہ، دیگر اہلکار سرکاری زمین کی مٹی کی چوری میں ملوث ملوث اہلکاروں کو سرکاری ملکیت کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے پر سخت سزا کی تجویز دی گئی ہے، پولیس افسر
پاکستان 8 افسران کی دستیابی کے باوجود پنجاب پولیس کے 6 محکمے سربراہ کے بغیر کام پر مجبور 20ویں گریڈ کے ان پولیس افسران میں سے کچھ کے پاس شاندار تجربہ ہے اور وہ بہترین کیریئر کے حامل ہیں، پولیس افسر
پاکستان سیاسی عدم استحکام نے پولیو پروگرام کو نقصان پہنچایا، رپورٹ اگر نئی حکومت پولیو سےمتعلق حکمت عملی کے تسلسل کو یقینی نہیں بناتی تو پاکستان میں بڑے پیمانے پر پولیو کی واپسی کا امکان ہے، رپورٹ
پاکستان پی ٹی آئی کے دوسرے مارچ سے قبل کارکنان، رہنماؤں کی ’احتیاطی گرفتاری‘ کی فہرستیں تیار فہرستوں میں سے بہت سے شہر کے امیر ترین لوگوں میں شامل ہیں جن میں تاجر، صنعت کار، ٹرانسپورٹرز اور تاجر کے نام موجود ہیں، پولیس
پاکستان منکی پاکس کا ممکنہ خطرہ، حکومتِ پنجاب کا ایک ہزار کٹس، ویکسینز خریدنے کا فیصلہ ڈاکٹرز، ہیلتھ ورکرز، لیب ماہرین اور کمزور قوت مدافعت والے افراد کو ویکسین ترجیحی بنیادوں پر دی جائے گی، رپورٹ