پاکستان لانگ مارچ کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملک بھر میں مقدمات کا سامنا پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف دفعہ 144 کے ساتھ ساتھ دیگر سنگین خلاف ورزیوں پر درجنوں مقدمات درج کیے ہیں، رپورٹ
پاکستان سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے رشتہ دار کو ڈی پی او کے عہدے سے ہٹادیا گیا یہ واضح طور پر ایک سیاسی اقدام ہے، ظفر بزدار شریف خاندان کی پولیس افسران کے تقرر اور تبادلوں کی فہرست میں شامل تھے، عہدیدار
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز کے گھروں، دفاتر کی سیکیورٹی میں اضافہ لاہور سیکیورٹی برانچ نے پی ٹی آئی کی حالیہ احتجاجی تحریک کے بعد وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی سیکیورٹی میں اضافہ کیا ہے،عہدیدار
پاکستان پولیس نے دوست مزاری پر حملے میں ملوث مرکزی ملزمان کی شناخت کرلی پرویز الہٰی کے حکم پر سابق ایس پی اور ریٹائر میجر فیصل مبینہ طور پر کچھ نجی افراد کے ساتھ ایوان میں داخل ہوئے تھے، پولیس
پاکستان ایف آئی اے نے کالعدم پیکا آرڈیننس کے تحت درج 7 ہزار مقدمات بند کردیے ایف آئی اے کو 70 فیصد شکایات خواتین کی جانب سے موصول ہوئی تھیں جنہیں سوشل میڈیا پر ہراساں کیا گیا تھا، عہدیدار
پاکستان پی ہوٹا کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنی تنخواہ مزید کم کرنے کی درخواست کردی تنخواہ کے پیکج کو اصولوں کے مطابق کرنا پاکستان کے مفاد میں بہتر ہے، یہ رقم ٹیکس کے پیسوں کا حصہ ہے، ڈی جی ہوٹا
پاکستان پنجاب میں ایک لاکھ 40ہزار بچوں کے پولیو کے قطروں سے محروم رہنے کا انکشاف پولیو مہم میں 22 لاکھ بچوں پولیو کے قطرے پلائے جانے تھے، ہدف مکمل نہ ہونے سے حکمت عملی کی افادیت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
پاکستان نوزائیدہ بچوں کی 50 فیصد اموات کا تعلق کزن میرجز سے ہے، تحقیق کزنز اور ایک ہی برادری میں شادیوں سے پاکستان میں معذور بچوں کی تعداد میں بے انتہا اضافہ ہورہا ہے، ماہرین صحت
پاکستان ملاوی میں پولیو وائرس کی تشخیص، عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر پابندیوں میں توسیع کردی پاکستان اور افغانستان میں وبائی مرض کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر ڈبلیو پی وی ون کی نئی لہر پھیل رہی ہے، کمیٹی
پاکستان پنجاب: 2021 میں ہیلتھ یونٹس اور سینٹرز میں ایک ہزار حاملہ خواتین، 88 ہزار بچوں کا انتقال ماؤں اور بچوں کی اموات کے اعداد و شمار ممکنہ طور اس سے زیادہ ہی ہوں گے، ماہرین صحت
پاکستان پنجاب میں ہیپاٹائٹس کنٹرول کرنے سے متعلق اقدامات میں کوتاہیوں کا انکشاف ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے قرار دیا ہے کہ پاکستان ہیپاٹائٹس سی وائرس کا دنیا میں دوسرا سب سے زیادہ کیسز والا ملک ہے۔
پاکستان پنجاب: پیوندکاری کیلئے ’اعضا کے تبادلے‘ کا منصوبہ منظور سویپ ٹرانسپلانٹ کے تحت مریض ایسے عطیہ دہندگان سے اعضا کا عطیہ لے سکیں گے جن کے ساتھ کوئی خونی رشتہ نہ ہو، رپورٹ
پاکستان چار برس کے دوران پنجاب سے 40 ہزار سے زائد خواتین اغوا ہونے کا انکشاف پنجاب کے مختلف اضلاع سے 37 ہزار 140 خواتین اور لڑکیوں کو بازیاب کرواتے ہوئے 53 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا گیا، پولیس
پاکستان سابق ڈی آئی جی آپریشنز کی برطرفی کے خلاف وزیر اعظم سے اپیل مجھے بغیر سنے اور بغیر کسی انکوائری کے قانون کو بلڈوز کرتے ہوئے سروس سے برطرف کرنے کی سخت سزا دی گئی، ڈاکٹر حیدر اشرف
پاکستان لاہور میں تین ماہ کے دوران جرائم میں نمایاں کمی صوبائی دارالحکومت میں نومبر 2021 سے جنوری 2022 تک 3 ماہ کے دوران تمام کیٹیگریز کی کرائم کالز میں واضح کمی دیکھی گئی، پی ایس سی اے
پاکستان پنجاب: دہشتگردی کے مقدمات میں مطلوب 667 اشتہاری گرفتار نہ ہوسکے سی ٹی ڈی کو مقدمات میں مطلوب 183 اشتہاری ملزمان میں سے کئی کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور داعش سے ہے، سرکاری رپورٹ
پاکستان فیصل آباد: پولیس نے توہین مذہب کے الزام پر تشدد کا ایک اور واقعہ ہونے سے روک دیا معلوم ہوتا ہے کہ مذکورہ شخص کا ذہنی توازن خراب ہے، جسے ہجوم سے بچا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے، پولیس
پاکستان پنجاب: ہسپتالوں میں صلاحیت سے کم اعضا کی پیوندکاری سے اتھارٹی پریشان اس انکشاف کے بعد پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی (پی ایچ او ٹی اے) نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
پاکستان عوامی شکایات پر کارروائی، پنجاب پولیس کے 9 بدعنوان ایس ایچ اوز برطرف نااہل افسران کے خلاف کارروائی دو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کی جانب سے کی گئی انکوائری کی روشنی میں شروع کی گئی ہے۔
پاکستان حکومت پنجاب کا پی ایس ایل میوزک کنسرٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ میوزک کنسرٹ کے باعث کھلاڑی بائیو ببل سے باہر نکل جائیں گے جس سے سیکیورٹی اور کورونا وائرس خطرات بڑھ سکتے ہیں، پولیس