پاکستان خام مال پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد، ادویات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان 18 فیصد کی معیاری شرح پر سیلز ٹیکس کو طبی علاج اور تشخیصی کٹس، کارڈیالوجی/ کارڈیک سرجری، نیوروواسکولر پر بھی لگایا گیا ہے۔
پاکستان پاکستان کو ٹیکس چھوٹ کی مد میں 39 کھرب روپے کا نقصان فیڈرل بورڈ آف ریونیونے مالی سال 2023 کے 22 کھرب 39 ارب روپے کے مقابلے مالی سال 2024 میں ریکارڈ 38 کھرب 79 ارب روپے کی چھوٹ دی۔
پاکستان اسٹے آرڈرز کے باعث ایف بی آر کو مالی سال 2024 کے ہدف سے 175 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا وزیر اعظم شہباز شریف کو اعلیٰ عدالتوں کے فیصلوں کی وجہ سے پھنسی ہوئی رقم کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے، اہلکار
کاروبار برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 3 سال بعد 19 فیصد کا بڑا اضافہ مالی سال 2024 کے ابتدائی 11 ماہ کے دوران پاکستان کی کل برآمدات 10.65 فیصد بڑھ کر 28 ارب 7 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔
پاکستان ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر 7 ہزار سے زائد افراد کی سمز بحال کردی گئیں ایف بی آر نے 14 مئی سے تین بڑی ٹیلی کام کمپنیوں (ٹیلی نار، یوفون اور جاز) کو تقریباً 60 ہزار نان فائلرز کے شناختی کارڈ نمبر بھیجے تھے تاکہ ان افراد کی سم کارڈز کو بند کیا جائے۔
پاکستان بجٹ 2025-2024: حکومت کا امیروں کے لیے ٹیکس استثنٰی واپس لینے کی تجویز پر غور اگر تنخواہ اور غیر تنخواہ دار آمدنی کو آئی ایم ایف کی ہدایت پر ذاتی آمدنی تصور کیا جائے تو تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نمایاں طور پر بڑھ جائے گا۔
پاکستان مالی سال 2024 میں معیشت کا حجم، فی کس آمدنی بڑھ گئی مالی سال 2024 کے دوران معیشت کا حجم بڑھ کر 374 ارب 90 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔
پاکستان اپریل میں غذائی اشیا کی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ مالی سال کے 10 ماہ کے دوران خام غذائی مصنوعات کی برآمدات 45.61 فیصد اضافے کے ساتھ 6 ارب 23 کروڑ تک پہنچ گئیں۔
پاکستان حکومت کا قبائلی علاقوں میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر غور حکومت، آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کے لیے بجٹ 25-2024 میں اربوں روپے کے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق متعدد تجاویز پر غور کررہی ہے
پاکستان مارچ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار 2 فیصد بڑھ گئی رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 22 میں سے 12 شعبوں کی نمو منفی رہی۔
پاکستان مارچ میں خدمات کی برآمدات 6.77 فیصد بڑھ گئیں خدمات کی برآمدات بڑھ کر 71 کروڑ 7 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان ایف بی آر کی نان رجسٹرڈ ریٹیلرز پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ایف بی آر کے تخمینے کے مطابق اس اقدام سے تقریباً 400 سے 500 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوگا۔
پاکستان ایف بی آر اپریل میں محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام اپریل میں 717 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں ٹیکس وصولی 654 ارب روپے رہی۔
پاکستان مارچ میں تجارتی خسارہ 56 فیصد بڑھ کر 2 ارب 17 کروڑ ڈالر ریکارڈ رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 24.94 فیصد تنزلی کے بعد 17 ارب 3 کروڑ ڈالر رہا گیا۔
پاکستان مالی سال 24-2023 کی دوسری سہ ماہی میں معیشت محض ایک فیصد بڑھی دوسری سہ ماہی میں زراعت میں ترقی کی شرح 5.02 فیصد رہی، کپاس، چاول اور مکئی کی پیداوار میں قابل قدر اضافہ ہوا۔
پاکستان پاکستان کا خطے کے 9 ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ 11 فیصد بڑھ گیا افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کیلئے برآمدات 20.58 فیصد اضافے کے بعد 2 ارب 91 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ہوگئی۔
پاکستان جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے باوجود پاکستان کی یورپی ممالک کو برآمدات میں کمی یہ کمی بنیادی طور پر مغربی، جنوبی اور شمالی یورپ میں پاکستانی اشیا کی مانگ میں کمی کی وجہ سے ہوئی ہے۔
پاکستان بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مسلسل تیسرے مہینے اضافہ جنوری میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیدوار 1.84 فیصد جبکہ ماہانہ بنیادوں پر 0.03 فیصد بڑھی۔
پاکستان فروری میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 19 فیصد بڑھ گئیں ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 19.20 فیصد بڑھ کر ایک ارب 40 کروڑ ڈالر تک جا پہنچیں۔
پاکستان نئے وزیر خزانہ نگران حکومت کی پالیسیوں پر عملدرآمد جاری رکھنے کیلئے پُرعزم کوئی بحث یا وقت کا ضیاع نہیں ہوگا، ثابت قدمی کے ساتھ صرف عملدرآمد کا عزم ہے، محمد اورنگزیب