تینوں آبی ذخائر میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے ریم اسٹیشنوں پر پانی کے اخراج میں 51 فیصد شارٹ فال ریکارڈ، آئندہ مون سون سیزن میں کم بارشیں، زیادہ درجہ حرارت متوقع
مصری تجویز میں حماس سے کہا گیا ہے کہ وہ ہر ہفتے 5 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے جبکہ اسرائیل پہلے ہفتے کے بعد جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کرے گا، سیکیورٹی ذرائع
مقبوضہ کشمیر کے رہائشی 23 سالہ یاسر حسین اور 20 سالہ آسیہ بانو نے مبینہ طور پر اہلخانہ کی جانب سے شادی کرانے سے انکار پر 5 مارچ کو اڑی میں دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی تھی۔
ریڑھ کی ہڈی کی شدید چوٹوں کی وجہ سے ہونے والے فالج کا فی الحال کوئی مؤثر علاج موجود نہیں ہے، جو صرف جاپان میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد مریضوں کو متاثر کرتا ہے، رپورٹ
ایم فائیو ملتان سکھر موٹر وے پر گاڑیوں کا ٹول 1100 روپے سے بڑھا کر 1200 روپے کردیا گیا، ایم 1، ایم 3، ایم 4، ایم 5، ایم 14 اور ای 35 سمیت کئی موٹرویز پر نمایاں اضافہ
مظاہرین نے لاشوں کی شناخت کیلئے گزشتہ روز سول ہسپتال میں مظاہرہ کیا، مردہ خانے سے 5 لاشیں نکالنے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے 3 لاشیں برآمد کرلیں، متعدد افراد گرفتار
شدید موسم نے دنیا بھر میں تباہی مچائی، خشک سالی سے خوراک کی قلت، سیلاب اور جنگل کی آگ نے 8 لاکھ افراد کو نقل مکانی پر مجبور کیا، ورلڈمیٹرولوجیکل آرگنائزیشن
اگست 2024 کے بعد سے بھارت نے یومیہ ایک ہزار سے بھی کم میڈیکل ویزے جاری کیے، اس سے قبل یہ تعداد یومیہ 5 سے 7 ہزار تک تھی، بنگلہ دیشی شہری چین اور تھائی لینڈ جانے لگے ہیں۔
گڑیا کے گال پر ایک نشان کے بارے میں آن لائن کہا گیا کہ یہ چین کی ’نائن ڈیش لائن‘ سے ملتا جلتا ہے، جس پر حکومت نے معائنے کا حکم دیا، قومی سلامتی کا مسئلہ کہا گیا، رپورٹ
معاہدے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور نجی فرم نے دستخط کیے تھے، درخواست گزار اس میں فریق نہیں تھے، جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کا فیصلہ، عبوری حکم امتناع ختم