بغیر ہڈی کے بچھیا کے گوشت کی قیمت 1150 روپے، مٹن 2 ہزار روپے فی کلو بیچا جائے، کمشنر کراچی نے اشیائے خورونوش کی قیمتیں طے کر دیں، عملدرآمد کروانا چیلنج ہوگا۔
اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں بی وائی ڈی کے شوروم اور سروس سینٹرز قائم کردیے گئے، بی وائی ڈی اور ایم ایم سی 2025 میں 15 مراکز کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
اسمارٹ فون کے عروج کے بعد اسکائپ واٹس ایپ اور زوم جیسے نئے حریفوں اور مائیکروسافٹ کی اپنی ٹیمز کے خلاف جگہ برقرار رکھنے میں ناکام رہا، 5 مئی کو اسکائپ کا آخری دن ہوگا۔
یوکرینی صدر دورہ مختصر کرکے واپس روانہ، زیلنسکی نے امریکی ریاست کی توہین کی، وہ امن نہیں چاہتے، امریکی صدر کا الزام، یورپ نے کل ہنگامی سربراہی اجلاس کیف میں بلالیا۔
امید ہے کہ نیا ماڈل بہتر کوڈنگ تیار کرے گا اور انگریزی کے علاوہ دیگر زبانوں میں دلیل دینے کے قابل ہوگا، لیانگ کو بغیر اجازت میڈیا سے بات نہ کرنے کی ہدایت
کوئنز لینڈ کے شہر تووومبا کا گرجا گھر ’شفا یابی کی طاقت‘ پر یقین رکھتا ہے، علاج کو تسلییم نہیں کرتا، کئی دن تک انسولین نہ دینے سے الزبتھ انتقال کر گئی تھی، والدین کو 14 سال قید
امریکی وزیر خزانہ اجلاس سے غیر حاضر، کثیر الجہتی تعاون قرضوں کے بوجھ، غربت اور ماحولیاتی تبدیلی سے وجود کے خطرے سے نمٹنے کیلئے واحد امید ہے، سیرل رامفوسا
60 ممالک میں لوگوں نے اپنے سیاسی حقوق اور شہری آزادیوں میں تنزلی کا سامنا کیا اور صرف 34 ممالک میں بہتری نظر آئی، واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک فریڈم ہاؤس کی رپورٹ